وظائف

Darood shareef ka powerful wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

زندگی میں ہر طرح کی کامیابی کیلئے درود شریف غیب کے خزانوں سے ضروریات پوری ہونگی۔ رزق کی تنگی ہو یا کاروبار کی ہر کام میں گارنٹی! کامیابی ضرور ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

زندگی میں ہر طرح کی کامیابی کے لیے خاص درود شریف۔ غیب کے خزانوں سے ضروریات پوری ہوں گی۔ رزقی کی تنگی ہو یا کاروبار کی ہر کام میں گارنٹی کامیابی ضرور ہوگی۔ درود شریف ایسی طاقت ہے کہ جس کو یہ نصیب ہوگی اس کو دنیا کی ہر دولت نصیب ہو جاتی ہے۔ دولت مند ہونا چاہتے ہیں ؟ چاہتے ہیں گھر میں خیر و برکت ہو؟ چاہتے ہیں گھر میں مال و دولت پیسہ آئے؟ ایسے آئے جیسے بارش کے قطرے آتے ہیں۔ آپ چاہتے ہیں جو آپ کاروبار کر رہے ہیں اس میں آپ کو دن دُگنی رات چُگنی ترقی ملے۔ آپ چاہتے ہیں آپ کی اولاد نیک صالح اور فرمانبردار ہو۔ آپ چاہتے ہیں اللہ آپ کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرمائے۔ آپ چاہتے ہیں دنیا کی ہر مشکل ، ہر مسئلہ آپ کا دور ہو جائے۔ آپ چاہتے ہیں آپ کو ہر بیماری سے شفاء مل جائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ازدواجی زندگی خوشیوں سے بھر جائے۔ آپ چاہتے ہیں آپ کے بچے ایسے فرمانبردار ہو جائیں کہ لوگ ان کی مثالیں دیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ جہاں جاب کر رہے ہیں اس میں آپ کو ترقی ملے۔ آپ چاہتے ہیں آپ کو من پسند آپ کی چیز آپ کو عطا ہو۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی من پسند شادی ہو۔ شادی کی رکاوٹیں دور ہوں۔ آپ کو آپ کی محبت نصیب ہو۔ آپ چاہتے ہیں کہ اللہ کے حضور جب بھی ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگیں اللہ آپ کی مانگی ہر دعا قبول فرمائے تو یہ درود شریف روزانہ پڑھ لیا کریں۔

درود شریف کی ایک تسبیح فجر کے بعد اور ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھنی ہے۔ آج کے بعد روزانہ صبح و شام ایک تسبیح درود شریف کی ضرور پڑھنی ہے۔  وہ درود شریف جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں ” درودِ ابراہیمئ " ۔ اس درود شریف کی برکت سے آپ کی زندگیاں بدل جائیں گی

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad