
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم:
رات سوتے وقت گیاراں بار پڑھ لیں۔ جس نے بندش جادو کروایا ہوگا۔ خواب میں نظر آجائے گا۔ نظرِبد کس کی لگی یہ بھی پتہ چل جائے گا۔ بہت سارے لوگوں کو مسائل ہوتے ہیں جادو ، جنات کے حوالے سے اور ان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ہمیں پتہ چل جائے کہ ہم پر کس نے جادو کروایا ہے۔ کاروبار ٹھپ ہو چکے ہیں ، گھر میں رزق کی کمی ہو گئی ہے ، بیماریاں شروع ہو چکی ہیں ، اولاد کے حوالے سے پریشان ہیں۔ تو ہر ایک شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ کسی طریقے سے پتہ چل جائے کہ یہ جادو کس نے کروایا ہے۔ اگر آپ کے ساتھ خدا نہ خواستہ ایسا مسئلہ ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ ہمیں پتہ لگے کہ کس نے ہم پر جادو کروایا ہے تعویزات کروائے ہیں۔ بندش کروائی ہے ، نظر کس کی لگی ہے تو آپ یہ عمل چند دن کر لیں۔ ان شاء اللہ آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ یہ سب کس نے کروایا ہے۔ کونسا عمل ہے کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل کے اندر تفصیل شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کیا آپ جادو ، نظرِبد ، تعویز کی وجہ سے پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کو معلوم بھی ہو جائے کہ کون آپ پر جادو تعویز کروا رہا ہے تو رات سوتے وقت بس گیارہ 11 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھ لیا کریں۔ تین دنوں کے اندر جس نے نظر لگائی ہے ، جادو کیا ہے ، تعویزات کروائے ہیں ، بندش کی ہے۔ سب نظر آجائے گا۔ اس عمل کو تین دن لگاتار کرنا ہے۔ عمل آپ کی سکرین پر ہے۔
یہ والی سورۃ تیسرے پارے کے اندر ہے اب کرنا کیسے ہے پوری تفصیل سمجھ لیجیئے۔ سب سے پہلے ایک کام آپ نے کرنا ہے کہ سورۃ الضحیٰ ہاتھ سے لکھ کر اپنے تکیے کے نیچے رکھ دیں۔ اس کے بعد سوتے وقت باوضو ہو کر دائیں کروٹ لیٹ کر آپ نے گیارہ 11 مرتبہ یہ سورۃ الضحیٰ پڑھنی ہے۔ زبانی پڑھیں یا موبائل کے اوپر بھی آپ اس کو دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں اور اسی حالت میں آپ نے پھر سو جانا ہے۔ تین دن لگاتار عمل کریں ان تینوں دن کے اندر اندر آپ کو جادو/تعویز کروانے والا نظر آجائے گا اور آپ کو معلوم ہو جائے گا پھر آپ اس شخص سے احتیاط کریں۔ ان شاء اللہ آپ بہتر ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






Muja pasnd ki shadi ktni ha lrka ka gar wala razi ni hira ksi surt mn b