
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
مطلوب کا تصور کر کے ، محبوب کا تصور کر کے ، محبوبہ کا تصور کر کے ، شوہر کا یا بیوی کا تصور کر کے صرف ایک سو ایک مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں محبوب کو اپنی طرف مائل کرنے کا انتہائی طاقتور اور بہترین وظیفہ ہے کہ جتنے بھی محبت کرنے والے ہیں ہر ایک بندہ اس وظیفے کو جانتا ہے اور اس وظیفے کی طاقت میں نے خود بہت زیادہ دیکھی ہے اور بھی ایسے بہت سارے وظائف ہیں جو محبت کے اندر بہت فائدہ دیتے ہیں.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے رات کو سوتے وقت کرنا ہے۔ سکون سے لیٹ کر آپ نے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے تین تسبیح ” قد شغفھا حباً " کی پڑھنی ہیں۔ تصویر کو دیکھتے ہوئے پڑھنی ہیں اگر تصویر نہیں ہے تو اس کا نام لکھ کے اپنی مٹھی میں رکھیں یا مٹھی پہ نام لکھیں اور آپ پڑھتے رہیں۔ اس کے بعد آپ نے پڑھنا ہے ” بحق یابدیع ” اس کو 200 مرتبہ پڑھنا ہے تو مکمل آپ نے 500 مرتبہ پورا وظیفہ پڑھنا ہے۔ محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے جس کو بھی چاہیں گے آپ کا دیوانہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




