محبت کے وظائفوظائف

Mehboob Hamesha apki muthi Mein hoga-Mufti Bilal Qadri

محبوب ساری زندگی قدموں میں! ایک منٹ میں اثر کرنے والا پاورفل عمل! روزانہ رات کو سوتے وقت صرف یہ 11 مرتبہ تسبیح پڑھو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب ساری زندگی قدموں میں! ایک منٹ میں اثر کرنے والا پاورفل عمل! روزانہ رات سوتے وقت صرف گیارہ تسبیح پڑھو۔ اب کئی لوگوں نے کہنا ہے کہ گیارہ گیارہ تسبیح ہیں اور گیارہ منٹ میں اثر کرنے والا عمل ہے کیونکہ یہ ایسا عمل ہے کہ آپ شروع کرتے جاتے ہیں آپ کو اس کا ریزیلٹ ملنا شروع ہو جاتا ہے کئی لوگ جو یہاں پر میرے پاس آئے اور انہوں نے ایک بات مجھے یہاں آ کر کہی ہے کہ آپ کا یہ عمل ہم نے کیا ہمیں اس سے فائدہ ہوا اور کئی ایسے ہیں جو کہتے ہیں ہمیں پہلی رات ہی اس کا فائدہ ہوا اور یہ عمل  ابھی میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا اور آپ خود کہیں گے کہ واقعی اس عمل سے ہمیں بہت فائدہ ہوا ہماری محبت واپس آئی ہے جو ناراضگیاں تھی وہ ختم ہو گئی ہیں۔ پریشانیاں تھی وہ دور ہو گئی ہیں ، رکاوٹیں تھی وہ ختم ہو گئی ہیں ، محبت کے اندر کچھ پرابلم تھی وہ حل ہو گئی ہے تو بہت ہی پیارا اور بہت ہی خاص عمل ہے اور اس آرٹیکل کے اندر اس کی تفصیل شیئر کروں گا۔ کون سا عمل ہے اور جو میں نے بتایا ہے گیارہ تسبیح پڑھیں لیکن اس کا ایک دن خاص ہے کہ اتنے دن آپ نے اس کو ضرور پڑھنا ہے اگر اس دن تک پڑھتے ہیں تو اس کا یہ آپ کو فائدہ ہوتا ہے کہ آپ کی محبت واپس آ جاتی ہے / لوٹ آتی ہے۔

اب کئیں لوگ کیا کرتے ہیں وظیفہ لیتے ہیں یاد کرتے ہیں شروع کر دیتے ہیں جیسے ہی محبوب کی کال آتی ہے تو وظیفہ چھوڑ دیتے ہیں پھر ہفتہ دو ہفتے بات چلتی رہتی ہے جو بھی معاملات ہوتے ہیں پھر پرابلم آتی ہے پھر کرتے ہیں۔ میں ان سے پوچھتا ہوں کہ آپ نے یہ عمل پورا کیا تھا یا نہیں۔ تو کہتے ہیں کہ ہماری بات ہوگی تھی تو پھر ہم نے وظیفہ چھوڑ دیا تھا تو یہ جب آپ درمیان میں وظیفہ چھوڑ دیتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو وظیفہ کرتے وقت چاہے آپ کو اس کی کال آ رہی ہو آپ نے کال نہیں لینی آپ نے عمل پورا کرنا ہے، بات اچھی ہو جائے سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہو جائے پھر بھی اس عمل کو آپ نے ہر حال میں پورا کرنا ہے تاکہ آگے زندگی کے اندر بھی آپ کو کوئی پریشانی نہ آئے۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے 9 دن کرنا ہے یہ آپ نے یاد رکھنا ہے یہ بڑی چیز ہے کہ آپ نے نو دن عمل کرنا ہے ٹھیک ہے بدھ سے ، جمعرات سے شروع کر لیں۔ اگر آپ بدھ سے کر لیتے ہیں تو یہ آپ کا عمل جو ہے

تقریباً جا کے جمعرات کو ختم ہوتا ہے جمعرات سے کرتے ہیں تو یہ عمل جا کے آپ کا جمعے کو مکمل ہوتا ہے تو بدھ  یا جمعرات سے اس عمل کو کر لیں سب سے بیسٹ ہے اور رات کو سوتے وقت اپنے بستر پر لیٹنا ہے بستر پر لیٹ کر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے گیارہ تسبیح گیارہ سو 1100 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکین کے اوپر آ رہا ہے۔

Mohabbat Ka Powerful Amal

یہ بہت کامیاب عمل ہے بہت زیادہ اس کو کر کے دیکھیں پھر آپ کو اس کا ریزائٹ ملے گا پہلے ہی دن آپ کو اس کا ریزیلٹ ملے گا اور اتنا پاورفل عمل ہے آپ کو اگر خدا نہ خواستہ جیسے بعض دفعہ ہم دعا لیتے ہیں کچھ لوگوں کو فوری آرام آتا ہے اور کچھ کو آرام آنے مین ٹائم لگتا ہے لیکن آرام ضرور آتا ہے تو اس سے فائدہ ضرور ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad