بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن یہ وظیفہ لازمی کیا کرو پوری دنیا کی دولت آپ کے قدموں میں ہوگی ایک دن کا پاورفل وظیفہ یہ ہفتے کے دن کا وظیفہ ہے اور ڈے وائز وظیفہ ہے ڈے وائز یعنی جو روزانہ کے حوالے سے ہم وظائف دیتے ہیں منگل کے علاوہ ہم آپ کو ہر روز کا ایک وظیفہ دیتے ہیں اور آپ نے یہ وظیفہ ہر ہفتے کو صبح سے لے کے شام تک رات سوتے تک کرنا ہے اور اول و آخر ایک ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا اور اس کے بعد آپ نے یہ اللہ تعالی کے دو نام پڑھنے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ کم از کم دن بھر میں 1100 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے اس سے زیادہ جتنا ہو سکے پڑھیں۔ صبح سے شام سونے تک اس کو پڑھتے رہیں / پڑھتے رہیں / پڑھتے رہیں/ پڑھتے رہیں زبان سے پڑھتے رہیں / زبان خاموش ہے تو آپ کا دل پڑھتا رہے۔ وضو بے وضو ہر حال میں پڑھیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھیں۔ ایک دن کے اس خاص عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ایسی برکتیں عطا فرمائے گا کہ آپ کروڑپتی ہو جائیں گے۔ وہ لوگ جن کا کاروبار نہیں چل رہا جن کا کاروبار دن بہ دن ڈاؤن ہوتا جا رہا ہے۔ اس عمل کو کریں ایک دن میں آپ کو اپنے کاروبار میں ترقی ہوتی نظر آئے گی۔ عمل کر کے دیکھئے آپ مجھے اس کا ریزلٹ ضرور بتائیے گا اور کم از کم کوشش کریں کہ تین ہفتے اس عمل کو ضرور کریں ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT