بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
دو منٹ اور دو لفظ کا ایسا پاورفل محبت کا عمل! فوری انبلاک محبوب ہمیشہ کیلئے مٹھی میں ہو گا۔ آپ کے دو منٹ لگنے ہیں اور دو لفظ آپ نے پڑھنے ہیں اور یہ دو لفظ پڑھنے بھی آپ نے صرف دو منٹ ہیں صرف گیارہ دن آپ نے لگاتار ہے اس عمل کو کرنا ہے اور پہلے ہی دن آپ کو ہنڈرڈ پرسنٹ اس کا ریزلٹ ملے گا۔ محبت کے حوالے سے میں نے عمل شیئر کیے ہیں اور الحمدللہ ایک اچھی نیت کے ساتھ اور ایک پاورفل چیز دی ہے کہ آپ کو یہیں سے ہی فائدہ ہو جائے اور ایسا فائدہ ہو کہ تاکہ آپ کی محبت / آپ کا پیار آپ کو نصیب ہو جائے۔ جو مسائل ہیں وہ ان شاء اللہ حل ہو جائیں۔ وظائف کے اندر ہمیشہ میں آپ کو کہتا ہوں کہ تین چیزوں کا دھیان رکھا کریں۔
نمبر ایک کہ وظیفہ آپ کا کیسا ہے پاورفل ہے ، مجرب ہے ، اس مقصد سے ریلیٹڈ ہے یا نہیں۔ نمبر دو آپ نے دیکھنا ہے کہ کس وقت کے اندر اس وظیفے کو کرنا ہے۔ اس کی طاقت اس وقت کے اندر کتنی ہے۔ نمبر تین اس کی تعداد کتنی ہے اس کو کتنا آپ نے پڑھنا ہے۔ یہ تین چیزیں ہیں ان میں سے ایک چیز بھی کم ہوگی نا پھر آپ کا عمل اثر نہیں کرتا تو یہ آپ دیکھ لیں اس میں ایک وقت میں نے بتا دیا دو منٹ۔ دوسرا میں نے آپ کو بتا دیا مجرب ترین عمل ہے اور تیسرا آپ کو وقت اس کے ساتھ بتاؤں گا ان شاء اللہ ہمیشہ کے لیے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی اور فوری ان بلاک ہوں گے۔ اس عمل کو گیارہ دن لگاتار ضرور کیجئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کو بتایا ہے گیارہ دن آپ نے کرنا ہے۔ منگل سے شروع نہیں کرنا اور ختم بھی نہیں کرنا ہے۔ درمیان میں منگل آ جائے تو مسئلہ نہیں ہے۔ گیارہ دن ہر نماز کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے جب فرض نماز پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے دونوں طرف سلام پھیرنا ہے سلام پھیرنے کے فوری بعد تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اللہ تعالی کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔
ایک روایت میں آتا ہے کہ یہ نام اسمِ اعظم ہیں کہ ان ناموں کو پڑھ کر جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ عطا کرتے ہیں تو ان ناموں کو آپ نے گھڑی پر ٹائم دیکھتے ہوئے دو منٹ لگاتار پڑھنا ہے پھر آپ نے دعا کرنی ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں / پیار کرتے ہیں۔ جس نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے دعا کریں۔ ان شاء اللہ چُٹکی بجائیں گے اور آپ کا نمبر انبلاک ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT