
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صرف تین رات یہ کلمات تین سو 300 مرتبہ پڑھیں محبوب فوراً راضی نہ ہو ایسا کبھی نہیں ہوا۔ گزشتہ میں نے یہ آرٹیکل لگایا تھا اور ایک بہن تھی ان کو میں نے کہا آپ یہ عمل کریں ان شاء اللہ تین رات آپ نے کرنا ہے اور آپ کے جو بھی مسائل ہیں وہ حل ہوں گے۔ بلاک کیا ہوا تھا میں نے کہا ان شاء اللہ فوراً ان بلاک کرے گا۔ آپ کے مسئلے بھی حل ہوں گے۔ میں نے ان سے کہا تھا کہ آپ نے یہ رات کو سونے سے لے کے فجر کی اذانوں تک کسی بھی ٹائم میں آپ اس کو پڑھ سکتی ہیں کوئی ایشو نہیں ہے تہجد میں پڑھیں لیکن انہوں نے کہا کہ میں نے تہجد میں اس کو پڑھا تھا اور آج پہلا ہی دن تھا میں نے یہ پڑھا اور فوراً اس کی کال آنے لگ پڑی میں بڑی حیران ہوئی کہ مجھے اتنی امید نہیں تھی لیکن میں نے پھر بھی عمل کیا اور الحمدللہ مجھے اس سے فائدہ ہوا تو اگر آپ بھی ان مسائل سے پریشان ہیں تو آپ بھی یہ عمل کریں ان شاء اللہ تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے تین رات لگاتار اس عمل کو کرنا ہے کوئی سی بھی تین رات لے سکتے ہیں لیکن سب سے بہترین تین رات آپ کو معلوم ہے کون سی ہے بدھ ، جمعرات اور جمعہ اس کے علاوہ منگل کو چھوڑ کر باقی کوئی بھی تین رات لے سکتے ہیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور تین سو مرتبہ یہ پڑھیں۔
یہ پڑھیں ان شاء اللہ اس سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





