دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات یہ وظیفہ کریں۔ اتنا دولت اور رزق برسے گا۔ 7 نسلوں کو بھی پورا ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعرات یہ وظیفہ کریں  اتنا دولت اور رزق برسے گا سات نسلوں کو بھی اللہ پورا فرما دیں گے۔ آج جمعرات کا دن ہے اور آج کے دن یہ عمل آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت عطا فرمائے گا اور آنے والی آپ کی نسلیں بھی ان شاء اللہ خوشحالی زندگی گزاریں گی۔ نیا سال شروع ہونے جا رہا ہے محرم الحرام سے اس کی ابتدا ہوتی ہے اور نئے سال کے شروع میں ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے جس میں دعائیں قبول ہوتی ہیں اور یہ ہر سال آپ کے سامنے شیئر کیا جاتا ہے اس سال وہ گھڑی آ رہی ہے محرم کا پہلا بدھ دس جولائی بروز بدھ ظہر تا مغرب اس کے لئے ہم نے ایک دعا محفل رکھی ہے اپنے خانقا و آستانہ حسن و حسین میں آپ نے بھی اس میں ضرور شرکت کرنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ نہیں بلکہ صرف جمعرات والے دن فجر سے لے کے مغرب تک آپ نے قرآن پاک کی سورت ہے اس کو آپ نے 141 مرتبہ پڑھنا ہے۔ ایک نشست میں پڑھیں ، چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ سورت پڑھنی ہے۔

سورۃ الضحیٰ

یہ پوری آپ نے پڑھنی ہے جب پڑھ چکیں۔ کچھ میٹھا بنا کے تقسیم کر دیں۔ دس روپے کی ٹافیاں لے کے بچوں میں تقسیم کر دیں ان شاء اللہ یہ دن ابھی مکمل نہیں ہوگا کہ اللہ آپ کی سات نسلوں کے رزق و روزی میں اضافہ فرما دیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad