دنوں کے وظائفوظائف

itwar ky Din Dolat hasil karny wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار ایک بار یہ تسبیح پڑھ لو! دولت ہی دولت ہوگی۔ فوری پیسے مدد مل جائے گی۔ دل چاہے تو ضرور آزما کر دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اتوار والے دن ایک بار یہ تسبیح پڑھو۔ دولت ہی دولت ہوگی۔ فوری پیسے کی مدد مل جائے گی۔ دل چاہتا ہے نا تو ایک بار ضرور کر کے دیکھئے گا یہ وظیفہ دیکھ لیں ابھی میں شیئر کروں گا اس کے بعد آپ کا دل کرے تو اس کو کریں نا دل کرے تو آپ چھوڑ دیں کیونکہ جس نے بھی یہ عمل کیا اس کو فائدہ ضرور ہوگا اس لیے میں آپ کو زور نہیں دوں گا کیونکہ آپ نے دولت لینی ہے ، پیسہ لینا ہے ، مال لینا ہے۔ چاہتے ہیں کاروبار بڑھے ، رزق بڑھے ، پیسہ بڑھے تو آپ اس عمل کو کریں اگر نہیں چاہتے تو پھر چھوڑ دیں۔ بہت ہی پیارا عمل ہے جو کرے گا اس کو فائدہ ہوگا جو نہیں کرے گا اس کی اپنی مرضی ہے۔ ہمارا کام ہے آپ کے سامنے ایک اچھی چیز اور اچھا وظیفہ شیئر کرنا تاکہ آپ کے مالی حالات بہتر ہوں ، آپ کی مشکلات حل ہوں ، آپ کی پریشانیاں دور ہوں اور اللہ آپ کے گھر میں / مال میں / رزق میں / پیسوں میں / کاروبار میں برکت ڈالے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ بہت ہی بہترین ہے اور مجھے یہ بہت پسند ہے اور یہ وظیفہ جب بھی پڑھتے ہیں دل کو خوشی بھی ہوتی ہے اور ایک آسرا بھی ہوتا ہے ایک امید بھی ہوتی ہے اور اسی آسرے ، امید ، یقین کے اوپر اللہ تعالیٰ بے حساب نواز دیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ کم از کم ایک تسبیح ضرور پڑھا کریں اور اتوار والے دن کم از کم پانچ تسبیحات اس کی ضرور پڑھیں۔ صبح آپ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے پھر اتوار والے دن 500 مرتبہ یہ  پڑھنا ہے،

ولسوف یعطیک ربک فترضی

کوشش کریں کہ ہر روز ہر نماز کے بعد ایک تسبیح یا کم از کم 24 گھنٹوں میں ایک تسبیح اس کی ضرور پڑھیں ترجمہ سنیں کہ ” ان قریب تمہارا رب تمہیں اتنا عطا کر دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے ”۔  یہ بات کتنا سکون دیتی ہے اس کو پڑھ کے دیکھیں گے دل سے پڑھیں گے اور پھر دیکھیں گے رب کتنا کرم کرتا ہے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad