
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن کا وظیفہ۔ تمام حاجات پوری کروانی ہیں آج کے دن یہ عمل کرو۔ دولت اور رزق سے آپ کا گھر بھر جائے گا تو آج کا جو ہمارا وظیفہ یہ ہفتے کے دن کا وظیفہ ہے اور یہ ایک درود شریف ہے اور جو شخص بھی اس درود شریف کو آج کے دن یعنی ہفتے والے دن پانچ سو 500 مرتبہ پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب نوازتے ہیں ، اللہ تعالیٰ اس کی مرادوں کو / حاجتوں کو پورا فرماتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کے نصیب اچھے کرتے ہیں ، اللہ تعالیٰ اس کی بدنصیبیوں کے تعالے کھولتے ہیں ، اللہ تعالیٰ اس کی تقدیر کو بدل دیتے ہیں۔ اللہ کے حضور جب بھی ہاتھ اٹھا کے دعا کرتا ہے اللہ اس کی دعا کو قبول فرماتا ہے تو وہ کون سا درود شریف ہے پانچ سو 500 مرتبہ کیسے پڑھنا ہے کس ٹائم پڑھنا ہے اس کی مکمل تفصیل یہ ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دن بھر میں اس کو پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے فجر سے لے کے رات سوتے وقت تک آپ کے پاس ٹائم ہے اور پورے ٹائم میں آپ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ کچھ صبح پڑھیں ، کچھ شام کو پڑھیں اس طرح پڑھ سکتے ہیں ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں اس طرح پڑھ سکتے ہیں۔ بس فجر سے رات سونے تک یعنی بارہ سے پہلے تک آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ پورا کر لینا ہے کونسا درود شریف ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
درود شریف ایک ایسی عبادت ہے جو ہر حال میں قبول ہوتی ہے آپ کسی کو دکھا کر بھی درود شریف پڑھیں اللہ تعالیٰ قبول فرما دیتا ہے۔ دو نیکیاں ایسی ہیں جو آپ دکھا کے بھی کریں تب بھی قبول ہیں۔ ایک درود شریف اور ایک والدین کی اس لیے ان دونوں چیزوں کو جتنا زیادہ کریں چاہے بتا کے کریں قبول ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





