
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اتوار کے دن سب کام چھوڑ کر یہ وظیفہ کر لو۔ دولت اور رزق کا گھر میں ڈھیر لگ جائے گا۔ کسی سے پیسے مانگنے نہیں پڑیں گے بلکہ کام کاج چھوڑنے کی بھی ضرورت نہیں ہے آپ کام کاج کے ساتھ ساتھ یہ عمل کریں۔ جو اتوار کے دن یہ والا وظیفہ کرے گا چاہے آپ کام کاج کر رہے ہیں ، چاہے آپ کام کاج نہیں کر رہے ہیں یا کام کاج کرتے ہوئے اس عمل کو کر لیں۔ اللہ تعالیٰ اُس گھر میں رزق کا ڈھیر لگا دیتے ہیں۔ اس کے مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ، جاب میں ترقی عطا فرماتے ہیں۔ بہت ہی پیارا بہت ہی چھوٹا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اتوار کے دن جو ڈے وائز کا وظیفہ ہوتا ہے اس میں میں دو چیزیں آپ کو ضرور کہتا ہوں۔ ایک آپ درود شریف ضرور پڑھیں اور ایک تسبیح روزانہ استغفار کی ضرور پڑھیں۔ دروشیف سے آپ کے رزق میں برکتیں ہوتی ہیں آپ کے مسائل حل ہوتے ہیں۔ استغفار سے اللہ تعالیٰ کا کرم ہوتا ہے کیونکہ جو شخص استغفار کرتا ہے قرآن میں اللہ تعالیٰ نے اشارہ فرمایا کہ میں اس کو اولاد بھی دیتا ہوں ، بیٹے بھی دیتا ہوں ، گھر بھی دیتا ہوں ، اس کو رزق بھی دیتا ہوں تو صبح جیسے ہی ہم اٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے کم سے کم پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
500 مرتبہ مکمل کرنے کے بعد بھی آپ اس کو پڑھتے رہیں یہاں تک کہ آپ کے سونے کا ٹائم ہو جائے۔ بستر پہ لیٹیں بستر پہ لیٹنے سے پہلے آپ نے اس کو مکمل کر لینا ہے۔ اس کے بعد ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں پھر استغفار پڑھیں اور اس کے بعد دعا کریں۔ اس کو پڑھ کر جو کچھ انسان اللہ سے مانگتا ہے اللہ اس کو نصیب فرماتا ہے پڑھ کے مانگیے گا جو مانگیں گے جتنا مانگیں گے اللہ نصیب فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





