
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جمعۃ المبارک ایک خاص تسبیح کا عمل۔ زندگی بھر خزانوں، مال اور رزق کی آمد و رفت رہے گی! رزق میں برکت کا انمول وظیفہ۔ الحمدللہ جمعہ المبارک کا دن آ گیا جمعہ کے حوالے سے آپ کو معلوم ہے کہ ہم مختلف قسم کے وظائف دیتے ہیں اور ہمارے جو سب سے مجرب وظائف ہیں وہ جمعہ والے دن کے ہیں اور اس حوالے سے مجھے بہت سارے اچھے فیڈبیک ملتے ہیں اور ہم ہر جمعے کو ایک پاورفل وظیفہ جمعے کے حوالے سے شیئر کرتے ہیں اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں تو دنوں کے وظائف میں جا کر دیکھ کر عمل کر سکتے ہیں بہت فائدہ ہو گا اور آج کا وظیفہ بھی خاص ان لوگوں کے لئے ہے جو چاہتے ہیں کہ ان کے اوپر خزانوں کے منہ کھول دیئے جائیں تو ان کو چاہیئے کہ جمعہ والے دن یہ ایک خاص تسبیح کا عمل کر لیں بہت ہی بہترین عمل ہے قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی آیت ہے اور ہر ایک کو چھوٹا سا کوئی بچہ بھی ہوگا تو الحمدللہ اس کو بھی یہ آیت آتی ہے انتہائی آسان عمل ہے کونسا عمل ہے ابھی شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
زندگی بھر مال و دولت سے کھیلنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ کبھی رزق کی کمی نہ ہو اور دوسری بات کہ جو مانگو اللہ پاک سے اللہ پاک فوری عطا فرما دیں تو جمعہ المبارک کے دن یہ خاص عمل کسی بھی وقت کر لیں زندگی آسان ہو جائے گی اور جمعہ کا وقت جیسے میں نے آپ کو بتلایا ہوا ہے کہ شب جمعہ سے شروع ہوتا ہے یعنی جمعرات کی مغرب کی نماز سے لے کر جمعہ والے دن مغرب کی نماز تک یہ جمعہ کا دن شمار ہوتا ہے اور ہر حاجت فوری طور پر پوری ہوگی اللہ پاک خزانوں کے منہ آپ کے لئے کھول دے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے قرآن مجید کی سورت ہے ” سورۃ الفاتحہ ” جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کی جو پہلی آیت ہے ” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمدللہ رب العالمين ” یہ آپ نے اکیس سو 2100 مرتبہ پڑھنی ہے اور جیسے میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں تھوڑا تھوڑا کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن ایک نشست میں پڑھ لیں سب سے زیادہ فائدہ ہے لیکن اگر آپ تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھنا چاہیں اس طرح بھی پڑھ سکتے ہیں مطلب کچھ رات کو پڑھ لیا کچھ صبح پڑھ لیا کچھ جمعہ کے بعد پڑھ لیا یا پانچوں نمازوں کے ساتھ آپ اس عمل کو کر لیں تو ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا تو اس عمل کو ضرور کیجیئے اگر آپ رزق میں برکت چاہتے ہیں ، مال کے اندر برکت چاہتے ہیں ، گھر کے اندر برکت چاہتے ہیں ، کاروبار کے اندر برکت چاہتے ہیں ، اولاد کے اندر برکت چاہتے ہیں تو اس عمل کو ضرور کیجیئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




