دنوں کے وظائفوظائف

Hafty ky din yae tasbih parhein rizq dolat ki barsat ho gi-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھو۔ لاکھوں لوگوں کا آزمایا ہوا وظیفہ۔ رزق، دولت کی برسات ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھو۔ لاکھوں لوگوں کا آزمایا ہوا وظیفہ رزق و دولت کی برسات ہوگی اس کے بارے میں ایک پیاری حدیث بھی ہے حضرت ابو ہُریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت محمد ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص صبح میں یہ دعا پڑھ لے تو اس دن بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے بھی محفوظ رہے گا اور جو شام کو پڑھ لے تو اس رات بہترین رزق سے نوازا جائے گا برائیوں سے محفوظ رہے گا اور یہ عمل ایسا ہے کہ اس عمل سے اگر کسی کا کاروبار کسی ذریعے سے بند کر دیا جائے ، بندشیں لگا دی جائیں ، جادو کر دیئے جائیں ، تعویزات کر دیئے جائیں وہ چیز بھی کھل جائے گی کسی کی نظر لگی ہے وہ چیزیں بھی سب اس سے ٹوٹ جائے گی اور ہفتے کے دن جو شخص اس تسبیح کی کثرت کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو بہترین رزق سے نوازتے ہیں اور بے پناہ رزق و دولت عطا اس کو کرتے ہیں کونسی تسبیح ہے اور کیسے پڑھنی ہے اس آرٹیکل کے اندر آپ کے ساتھ شیئر کی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے بھی بیان کیا ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہفتے کا دن ہوگا صبح اُٹھیں ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھ لیں کوئ سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے اور رات بارہ بجے سے پہلے تک آپ نے اس کو کم از کم پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے یا جتنا چاہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور پڑھنے کے بعد پھر آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔

Saturday Wazifa

پڑھ کر پھر اللہ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ اس ایک دن کے عمل کے صدقے سے اور اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین رزق سے نوازے گا اور اتنا رزق پھر آپ کو نصیب فرما دے گا کہ آپ جلد سے جلد کروڑپتی ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad