
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبت کا اکیس دن کا چلا! محبت ہمیشہ کے لیے اس گھر کی باندی بن جاتی ہے جہاں یہ چلا کیا جاتا ہے۔ گھر سے مراد یہ ہے جس جگہ آپ یہ کریں گے میں نے آج تک محبت کا چلا نہیں دیا اب دینے جا رہا ہوں کیونکہ جس طرح آڈینس ہماری بڑھی ہے تو ساتھ ساتھ چیزیں بھی بڑھی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ وظیفہ آپ نے کرنا ہے اس کے چلے سے پہلے ایک شرط ہے شرط یہ ہے کہ آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ھو الرحمٰن الرحیم اکیس دن لگاتار پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ رات کو سوتے وقت اکیس سو 2100 مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے اور اکیس دن لگاتار پڑھنا ہے ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ کوئی دم کوئی کچھ نہیں کرنا ہے پڑھنے کے بعد دعا کرنی ہے اور جو بھی مانگنا ہے وہ آپ مانگیں اور اس کے بعد منہ پر ہاتھ پھیر لیں۔ اکیس دن کے بعد آپ جس کو اپنی محبت میں تڑپانا چاہیں جائز میں غلط اس کا استعمال نہ کیجئے گا یہ پہلے سے آپ کو کہہ رہا ہوں کہ ناجائز کریں گے اس کا نقصان جو ہو گا اس کے آپ خود ذمہ دار ہوں گے تو اکیس دن بعد آپ جس کے لیے بھی رات سوتے وقت سات سو چھیاسی 786 مرتبہ پڑھیں گے۔ تین دن ، سات دن پڑھیں گے وہ آپ کی محبت میں ضرور بےقرار ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





