
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
عمل کرتے ہی جیسے ہی اپنی آنکھیں کھولیں گے محبوب کا دل فوری آپ کی محبت میں بے قرار ہو جائے گا۔ اس عمل کے لئے دو چیزیں ہیں یا تو آپ کا محبوب آپ کے سامنے ہو یا اس کی پکچر آپ کے پاس ہو اور آپ نے اس کو دیکھ کر آنکھیں بند کرنی ہے اور اس دوران آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور صرف آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے جب آپ اس کے سامنے ہو کم پڑھنا چاہیں تب بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن ایک تسبیح کم سے کم آپ اس کی پڑھیں اور اسی طرح اگر میاں بیوی ہیں۔ شوہر ہے سامنے سے دم نہیں ہو سکتا تو پیچھے سے بھی اس کو دیکھ کے آنکھیں بند کر کے پھر پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد جب آپ نے آنکھ کھولنی ہے تو آپ کا محبوب آپ کے سامنے ہو یا کم سے کم اس کی تصویر آپ کے سامنے ہو جیسے ہی آنکھیں ملیں گی اس کا دل اور اس کا دماغ فوراً آپ کی مٹھی میں آجائے گا اور ایسی محبت میں بےقرار ہو گا کہ پھر زندگی میں کبھی آپ سے دور نہیں جا سکے گا۔ انتہائی آسان اور پیارا سا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ جو آج کا عمل ہے یہ آپ کو حدیہ ہے اور اس عمل کی آپ کو خاص اجازت ہے۔ آپ کا اگر شوہر پاس نہیں ہے تو آپ نے اس کی تصویر لینی ہے جس میں اس کی آنکھیں کھلی ہیں۔ آپ نے اس کو سامنے رکھنا ہے اور اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
اب یہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوے درود شریف پڑھیں۔ درود شریف پڑھنے کے بعد پھر آپ نے یہ پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد جب پورا ہو جائے پھر آپ نے یہ اچانک آنکھ کھولنی ہے ایسے کہ اس کی آنکھوں میں آپ کی آنکھیں ڈالی ہوی ہوں اور اس کے بعد پھر آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعدہاتھ اُٹھا کے مانگنا ہے ان شاء اللہ جیسے ہی آنکھوں کے ساتھ آنکھوں کا کنیکشن جُڑے گا ان شاء اللہ اس کے دل میں ، اس کے دماغ میں آپ کی محبت بیٹھ جائے گی اور ان شاء اللہ محبوب واپس بھی آئے گا اور سب کے لیے عمل ہے ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





