
بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم! گھر، پلاٹ ، گاڑی بیچنے کا سب سے آسان ترین وظیفہ ghar jaldi bechne ka wazifa .صرف تین دن میں ہی من چاہی قیمت پر فروخت کریں. گزشتہ دنوں مجھ سے دو تین لوگوں نے رابطہ کیا. کہ مفتی صاحب مکان بیچنا چاہتے ہیں. پلاٹ بیچنا چاہتے ہیں.گاڑی بیچنا چاہتے ہیں. لیکن کوئی اچھی قیمت نہیں مل رہی.کوئی اچھا گاہک نہیں لگ رہا. لوگ آتے ہیں اور دیکھ کر چلے جاتے ہیں.
آس آرٹیکل میں اس کے لئے ایک خاص عمل ہے. جو کہ صرف 3 دن کا عمل ہے. کوئی بھی آپ کی چیز ہے. چاہے گھر، گاڑی، پلاٹ ، مو بائل، لیپ ٹاپ ہے یا کچھ اور جسے آپ بیچنا چاہتے ہیں. تو یہ 3 دن کا عمل آپ کریں تو انشاء اللہ من چاہی قیمت پر بِک جائے گا.
اگر آپ کوئی اپنی قیمتی چیز بیچنا چاہتے ہیں. وہ بھی من پسند قیمت پر. مکان، پلاٹ، گاڑی تو صرف 3 تین دن یہ عمل کرلیں. ا س حوالے سے ہمارے اور بھی آرٹیکلز ہیں.انشاء اللہ آپ کی چیز تین 3 ہی دن میں آپ کے من پسند ریٹ پر بِک جائے گی. یہاں تک کہ کئی سالوں سے کچھ نہیں بک رہا ہوتا تو جسے بھی یہ عمل دیا گیا ہے. اسے اللہ کے کرم سے ضرور فائدہ ہوا ہے.
ghar jaldi bechne ka wazifa وظیفہ:
ghar jaldi bechne ka wazifa وظیفہ کیسے کرنا ہے؟
اللہ کے 99 ناموں کو آپ نے 3 مرتبہ پڑھنا ہے. اور اس کے اول و آخر 7 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے.پھر اللہ سے دعا کریں انشاء اللہ وہ دن آپ کے لئے بہترین دن ہو گا. اس دن میں آپ جو بھی کام کریں گے وہ انشاء اللہ آسان ہو گا.
اس وظیفہ کو آپ نے 3 تین دن لگا تار تحجد کی نماز کے وقت کرنا پے اور اس کے بعد اللہ پاک سے دعا کرنی ہے. تو انشاء اللہ انہی دن کے اندر ہی یہ اچھی قیمت پر بِک جائے گا. یہ ایسا عمل ہے کہ آپ اس عمل کو خود کہ آپ زندگی بھر اس عمل کو خود کریں گے.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






ماشاءالله مفتی سحاب اللہ آپ کو خوش رکھے
JazakAllah