دنوں کے وظائفوظائف

Monday wazifa for money dolat and rizq-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن ظہر کے بعد یہ عمل کریں۔ پہاڑ جتنا قرض فوری ادا ہو جائے گا۔ مال و دولت میں اضافہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن ظہر کے بعد یہ عمل کریں پہاڑ جتنا قرض فوری ادا ہو جائے گا۔ مال و دولت میں اضافہ ہوگا۔ قرض کے حوالے سے بہت سارے لوگ میسیجز کرتے ہیں تو میں نے سوچا کہ ایک ایسا عمل دے دوں کہ جو سب کے لیے ہو جتنے بھی ہیں جو بھی مقروض ہیں ان کا قرض چاہے سو میں ہے ، ہزار میں ہے ، لاکھ میں ہے ، کروڑ میں ہے اس عمل کو کریں ایک پیر سے شروع کریں اور آپ اگلے پیر کو دیکھئے گا کہ اس دوران اللہ تعالیٰ آپ کے لیے غیب سے ایسے اسباب پیدا فرمائے گا ، غیب کے خزانوں سے ایسی مدد فرمائے گا کہ آپ کا سارے کا سارا قرض ادا ہو جائے گا اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ پیر والے دن ظہر کی نماز پڑھنی ہے ظہر کی نماز پڑھ کر اپنی جگہ آپ نے بیٹھے رہنا ہے بیٹھے بیٹھے پانچ سو 500 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو اس آرٹیکل میں بتایا گیا ہے۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے اگلے پیر سے پہلے پہلے گارنٹی کے ساتھ آپ کا قرض بھی ادا ہو جائے گا اور دولت میں اضافہ بھی ہو جائے گا اور جتنا قرض ہوگا اس سے دس گناہ بڑھ کر اللہ آپ کے رزق و روزی میں اضافہ فرما دیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو آپ نے پڑھنا ہے اور جیسے میں نے بتایا کہ ظہر کی نماز کے بعد آپ نے پڑھنا ہے اور یہ ایک درود شریف ہے اور یہ درود شریف آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے ظہر سے عصر کے درمیان پڑھنا ہے ٹھیک ہے اور کوشش کرنی ہے کہ آپ نے ظہر کے بعد کسی سے بات نہیں کرنی۔ اگر آپ چلتے پھرتے پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں۔ وہاں سے پڑھ کر اپنے کاروبار کی جگہ پہ آ رہے ہیں تب بھی پڑھ سکتے ہیں ، خواتین اپنے گھر کے کام کاج کرتے ہوئے پڑھ سکتی ہیں لیکن اگر ایک ہی نشست میں ایک جگہ ہی بیٹھ کر پڑھیں گے تو انشاء اللہ اس کا آپ کو بہت زیادہ فائدہ ملے گا۔

wazifa for money

اس درود شریف کی برکت سے آپ کے سارے کے سارے قرض ادا ہو جائیں گے جب بھی مشکل ہو / پریشانی ہو تو یہ درود شریف پڑھیں کیونکہ درود شریف ایسا اسمِ اعظم ہے جو ہر ناممکن کو ممکن کرتا ہے ، ہر مشکل کو آسان کرتا ہے ، ہر حاجت کو پوری کرتا ہے ، ہر مشکل سے ایسے نکال دیتا ہے جیسے مکئ میں سے بال نکل جاتا ہے۔ پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کیجئے گا اور ریزلٹ دیکھئے گا۔ صرف ایک سے سات دن کے اندراندر ایک پیر سے دوسرے پیر تک ہر قسم کا قرض ادا ہو جائےے گا اور غیب کے خزانوں سے ایسی مدد ہوگی کہ سارے قرضے ختم ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad