
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اپنا ذاتی گھر اور گاڑی لینے کے لیے انتہائی خاص عمل کروڑپتی بھی ہو جاؤ گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر خواہش کو بھی پورا فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا کو قبول فرمائے گا ، اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت کو بھی ان شاء اللہ پورا فرمائے گا ، جو ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں ، جو دولت بے حساب لینا چاہتے ہیں ، جو اپنی گاڑی لینا چاہتے ہیں ، جو اپنے حالات کو بہتر کرنا چاہتے ہیں ، جو چاہتے ہیں ان کی بدنصیبی کے تالے کھول جائیں تو اس عمل کے ذریعے اللہ تعالیٰ فرشتوں کو مدد کے لیئے بھیجتا ہے۔ یہ حقیقت بات ہے اور یہ اتنا خاص عمل ہے کہ فرشتیں آپ کی مدد کرتے ہیں ، آپ کی پریشانیوں میں آپ کا ساتھ دیتے ہیں ، آپ کی حاجتوں ، مرادوں کے پورا کرنے میں آپ کی دعاوں پر آمین کہتے ہیں اور یہ ایسا عمل ہے جس کے بارے میں رسول خدا ﷺ نے فرمایا کہ اس عمل کے بعد ہر دعا قبول ہوتی ہے ، جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ دعا جو میں نے بتائی ہے یہ 101 مرتبہ پڑھنی ہے اور فجر کے بعد پڑھیں۔ تہجد میں پڑھیں تہجد میں نہیں ہو سکتا تو کوشش کریں فجر کی اذان و نماز کے درمیان پڑھیں۔ یہ نہیں ہو سکتا فجر کی نماز کے بعد آپ یہ پڑھ لیں یہ بھی نہیں ہو سکتا تو کم از کم مغرب کی نماز کے بعد آپ پڑھ لیں تو دعا کونسی ہے کہ جس دعا سے فرشتے کامتے ہیں وہ دعا آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
یہ دعا پڑھیں اور جو آپ کا مقصد ہے ، حاجت ہے ، دولت ہے ، رزق ہے ، پیسہ ہے ، مال ہے ، مشکلیں ہیں ، مصیبتیں ہیں ، مسائل ہیں ، قرض ہیں ، بیماریاں ہیں ، جس مقصد کے لئے پڑھیں گے دولت رزق کے لئے پڑھیں گے ملے گا۔ بیماریوں کے لئے پڑھیں گے بیماریاں دور ہوں گی۔ مشکل مسائل کے لئے پڑھیں گے حل ہو جائیں گے۔ گھر گاڑی کے لئے پڑھیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





