
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
دوسرے عشرے کا پہلا دن 11 رمضان المبارک یہ عمل کریں جس نے یہ عمل کیا ایک دن میں کروڑپتی ہو گیا۔ آج کا آرٹیکل دوسرے عشرے کے پہلے دن کا ہے اور 11 رمضان المبارک پہلا عشرہ رحمت کا مکمل ہو چکا اب مغفرت کا عشرہ ہے اور اس کے اندر جیسے ہم نے پہلے بھی بتلایا کہ اس خاص عشرے کے اندر زیادہ سے زیادہ استغفار کی کوشش کیجیئے زیادہ سے زیادہ وہ عمل کیجیئے جس سے رب کی ذات خوش ہوتی ہے جب وہ ذات خوش ہوگی جو ہم اس سے مانگیں گے وہ ہمیں ضرور عطا کر دے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ 11 رمضان المبارک پہلے عشرے والے دن آپ نے سارا دن لگاتار کھلا یہ اسم اعظم پڑھنا ہے کونسا اسم عظم ہے؟ جو آپ کو ایک دن میں امیر کر دے گا آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔
آج رمضان المبارک کی 11 اور دوسرے عشرے کا پہلا دن ہے اگر آج کے دن ہی کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو آج اور ابھی یہ عمل کرنا شروع کر دو۔ آپ کا گھر رزق سے ، دولت سے بھر جائے گا اور آپ ان شاء اللہ امیر ترین ہو جاؤ گے۔ بہت ہی آسان عمل ہے جو 11 رمضان المبارک یعنی دوسرے عشرے کے پہلا دن کا وظیفہ ہے اس عمل کو گیارہ رمضان المبارک کو ضرور کرنا ہے۔
انتہائی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے اب کرنا یہ ہے کہ سارا دن لگاتار جب بھی صبح سے شروع کریں یا دن میں شروع کریں اول و آخر میں آپ نے پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ اسم اعظم آپ نے لگاتار کھلا پڑھنا ہے جتنا آپ پڑھ سکتے ہیں پھر آخر میں آپ نے پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے تو عمل ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




