
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ہفتہ کے دن یہ عمل ضرور کریں پیسوں کی ریل پیل ہوگی۔ بندشیں ختم ہونگی۔ ہر طرف دولت ہی دولت ہوگی۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں مفتیٰ صاحب ہمارے اوپر شاید کسی نے بندش کر دی ہے۔ ہمارا کاروبار ٹھپ ہو گیا ہے ، گھر میں بےبرکتیاں آ گئی ہیں۔ پہلے حالات اچھے تھے سب کچھ ٹھیک تھا۔ یک دم سے سب حالات بدل گئے ہیں تو عموماً ہو سکتا ہے کسی کی طرف سے بندش ہوی ہو یا ہمارے اپنے کچھ اعمال کی وجہ سے بندشیں ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے رزق کے اندر ہمیں بہت زیادہ نقصان ہو جاتا ہے۔ چاہے وہ کاروبار کا ہو یا ہماری جاب کے حوالے سے ہو یا ہمارے پیسوں کے حوالے سے ہو یا گھر کے حوالے سے ہو تو اگر آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسے مسائل ہیں تو یہ والا عمل پھر آپ کے لئے ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس عمل کی برکت سے جتنی بھی بندشیں ہیں۔ رزق کی بندشیں ہیں ، مال کی بندشیں ہیں ، کاروبار کی بندشیں ہیں ، جسم کی بندشیں ہیں۔ ان شاء اللہ ختم ہو جائیں گی اور آپ کے گھر میں پیسوں کی ریل پیل ہوگی یعنی برکت ایسی ہوگی کہ پھر پیسوں کی کمی آپ کو نہیں ہوگی۔
تو کون سا عمل ہے کیسے کرنا ہے۔ یہ عمل آپ نے ہفتے والے دن ظہر سے لے کے مغرب کے درمیان چار سو چودہ 414 مرتبہ ایک نشست میں پڑھیں۔ اٹھتے بیٹھتے پڑھیں ، کام کرتے ہوئے پڑھیں جس طرح آپ اس کو پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں اور اول و آخر آپ نے سات مرتبہ کوئی سا بھی درود شریف پڑھنا ہے کیا پڑھنا آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔
اس کے بعد دعا کریں اور کچھ میٹھا بنا کے تقسیم کر لیں یا دس روپے کا میٹھا لے کے تقسیم کر دیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے سارے مسئلے مسائل کو حل فرما دے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





