عیدالفطر کے وظائفوظائف

Eid ul fitr 2nd day wazifa for rizq and dolat-Mufti Bilal Qadri

دو شوال المکرم عید کا دوسرا دن رزق کی برسات ہوگی۔ دلی مرادیں پوری ہونگی۔ دولت رزق کا طوفان آجائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دو شوال المکرم عید کا دوسرا دن ہے رزق کی برسات ہوگی۔ دلی مُرادیں پوری ہوں گی۔ دولت رزق کا طوفان آجائے گا۔ اگر آپ یہ انتہائی آسان سا چھوٹا سا عمل اس دن کے اندر کر لیتے ہیں تو اس عمل کی برکت سے آپ پر پورا سال رزق و دولت کی برسات ہوگی۔ دلی مرادیں آپ کی پوری ہوں گی۔ دولت اور رزق کا طوفان آجائے گا۔ آپ کا کام صرف اتنا ہے کہ آپ نے کرنا یہ ہے کہ دو شوال المکرم یہ ایک انتہائی آسان چھوٹا سا لفظ اور چھوٹا سا وظیفہ آپ نے کر لینا ہے کون سا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاوھاب ھب لی

اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور رات 12 بجے تک آپ نے اللہ تعالیٰ کا یہ نام ” یا وھاب " 786 مرتبہ پڑھنا ہے ایک نشیست میں پڑھیں۔ چلتے پھرتے ہوئے پڑھیں جیسے مرضی آپ پڑھیں۔ بس رات بارہ تک آپ نے یہ پورا کرنا ہے جس وقت بھی مرضی شروع کر لیں ان شاء اللہ یہ عمل آپ کو زندگی بھر بہت فائدہ دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad