رزق کے وظائفوظائف

Allah har dua qabool krega-Mufti Bilal Qadri

اس عمل کے بعد آپ کی ہر دعا اللہ قبول فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے والا عمل جو مانگو گے۔۔ اللہ عطا فرمائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اس عمل کو کرنے کے بعد آپ کی ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا ، اللہ کو خوش کرنے والا عمل جو مانگو گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا اور یہ ایسا عمل ہے کہ اس کا دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی بہت بڑا فائدہ ہے تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہر نماز کے بعد کوشش کرنی ہے کہ 41 ٹائم آپ نے اس وظیفے کو ضرور پڑھنا یا فجر کے بعد آپ ایک تسبیح پڑھیں ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھیں یعنی 101 مرتبہ فجر کے بعد اور 101 مرتبہ مغرب کے بعد یا آپ رات سوتے وقت کم از کم 313 مرتبہ سے لے کے 786 مرتبہ اس کو ضرور پڑھیں بہت ہی آسان اور بہت ہی خاص عمل ہے ان شاء اللہ اس کی برکت سے آنے والے چند دنوں کے اندر اندر آپ کے رزق و روزی کے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ ہمیں ہمیشہ وہ اعمال کرنے چاہیے جس سے اللہ تعالیٰ کی ذات خوش ہوتی ہے جب اس کی ذات خوش ہوگی تو پھر جو ہم مانگیں گے ، جتنا مانگیں گے ، جیسے مانگیں گے وہ ذات ہمیں عطا فرمائے گی جیسے ہم کہیں کام کرتے ہیں جاب کرتے ہیں تو جہاں ہم کام کرتے ہیں تو ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم ایسا کام کریں کہ ہمارا باس خوش ہو جائے کیونکہ جب باس خوش ہوگا تو ہم جو باتیں کہیں گے وہ مانے گا تو اسی طرح اللہ تعالیٰ کی ذات جن اعمال سے / جن وظائف سے / جن دعاؤں سے خوش ہوتی ہیں ان کو زندگی کا حصہ بنایا کریں ان شاء اللہ ان عملوں سے اتنا فائدہ ہوگا کہ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعاؤں کو قبول فرمائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخرتین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے ہر نماز کے بعد 41 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھ سکتے ہیں فجر و مغرب 101 مرتبہ یا رات سوتے وقت 313 سے 786 مرتبہ پڑھیں۔ یہ ایسے کلمات ہیں جس سے اللہ تعالیٰ خوش ہوتے ہیں کل قیامت کے دن آپ کی ہر برائی کے اوپر یہ کلمہ بھاری ہوگا تو اس کلمے کی ہم جتنی کثرت کریں گے اتنا فائدہ ہوگا۔ ظاہرہ اگر قیامت میں اتنا فائدہ ہے تو سوچیں دنیا کے اندر اس کا  کتنا فائدہ ہوگا تو اس کلمے کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

dua for money

یہ کلمہ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں پھر دیکھئے گا کہ آپ کی زندگی کیسے بدلتی ہے قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad