وظائف

Dua for Good Health -mufti bilal qadri

یہ قرآنی وظیفہ کرتے ہی تمام بیماریاں جڑ سے ختم۔ جن کے پاس علاج کے پیسے نہیں۔ وہ ضرور اس پر عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلامُ علیکم:

یہ قرآنی وظیفہ کرتے ہی تمام بیماریاں جڑ سے ختم۔ جن کے پاس علاج کے پیسے نہیں وہ ضرور اس پر عمل کریں۔ گزشتہ دنوں مجھے ایک بہن کا میسج آیا تھا انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب بہت زیادہ پریشان ہوں ، گھر میں اتنی بیماریاں ہیں اتنی بیماریاں ہیں کہ خود بیمار ، اولاد بیمار ، ہزبنڈ بیمار۔ اتنے علاج کروائے لاکھوں روپے خرچ کر دیئے۔ اب تو پیسے ہی نہیں ہیں کہ علاج کروا سکیں۔ بہت زیادہ پریشان ہوں تو کوئی ایسا عمل بتلا دیں کہ گھر سے بیماریاں ، مصیبتیں ، پریشانیاں ختم ہو جائیں۔ تو ان کے سامنے میں نے یہ عمل شیئر کیا تو میں نے سوچا آج کل بہت سارے لوگ ایسے ہوں گے جو ان مسائل میں پھنسے ہوں گے کہ مہنگائی بھی ہے سب کچھ ہے اور علاج کرانا ہر بندے کے لیئے پوسیبل نہیں رہا۔ اس کے لیے تو اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہے تو یہ عمل آپ کر کے دیکھیں ان شاء اللہ  اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا تو آپ کا ایک پیسہ بھی نہیں لگے گا اور آپ کو آرام بھی آ جائے گا۔ بیماریاں بھی ختم ہو جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ایک پیسہ بھی نہ لگے اور آپ کی تمام کی تمام بیماریاں جڑ سے ختم ہو جائیں یا آپ کے پاس علاج کروانے کو پیسے نہیں ہیں تو آج اور ابھی یہ عمل کریں۔ ان شاء اللہ ایک پیسہ بھی آپ کا نہیں لگنا اور ہر طرح کی بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی۔ بیماریوں سے نجات کا وظیفہ اس عمل کو اس وظیفے کو بتائے ہوئے طریقے پر چند دن کریں کونسا عمل ہے آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔

یرید اللہ ان یخفف عنکم

یہ قرآن پاک کی ایک آیت کا ٹکڑا ہے اب آپ نے کرنا کیا ہے جب بھی آپ نے فرض نماز پڑھنی ہے فرض نماز پڑھنے کے بعد سنتیں وغیرہ پڑھیں اس کے بعد آپ نے اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنے ہیں۔ درمیان میں سیونٹی نائن 79 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد پھر سات مرتبہ درود شریف پڑھیں پانی پہ دم کریں بوتل پہ دم کریں ، جگ میں دم کریں کسی بھی ایسی چیز میں دم کریں کہ جہاں سے سب پانی پی سکتے ہیں تو اس کو پیئیں۔ ان شاء اللہ بیماریاں خود بخود ختم ہو جائیں گی۔ تو ضرور اس پر عمل کیجیئے زندگی بھر آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad