رزق کے وظائفوظائف

Dua to become a crorepati-Mufti Bilal Qadri

بستر پر لیٹ کر یہ وظیفہ کریں۔ جو مانگو گے۔ اللہ عطا فرمائے گا۔ اس عمل کی برکت سے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بستر پر لیٹ کر یہ وظیفہ کریں جو مانگو گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ اس عمل کی برکت سے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ انتہائی آسان عمل ہے اس سے آسان خاموشی ہے یعنی وہ کہتے ہیں نا یار یہ کام ہے کر لو بہت آسان ہے نہیں تو گھر میں بیٹھ جاؤ۔ اگر وظیفہ کرنا ہے یہ آسان عمل کر لو نہیں کر سکتے تو پھر گھر میں بیٹھ جائیں۔ صرف سات مرتبہ پڑھنا ہے۔ رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کر موبائل میں یا اس کو آپ پرنٹ کروالیں یا آپ زبانی یاد کرلیں یا آپ اس کو کسی بھی طریقے سے زبانی یاد کرلیں بہتر ہے انتہائی آسان عمل ہے رات بستر پر لیٹنا ہے بستر پر سیدھا لیٹیں اور اس کو سات مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے مانگنا ہے۔ اللہ تعالی سے جو مانگنا چاہتے ہیں مانگا کریں اس رحیم و کریم ذات کو دیکھ کر مانگا کریں۔ اس کو دیکھا کریں وہ کیا دے سکتا ہے وہ ہمیں کیا کیا عطا کر سکتا ہے ، کیسے عطا کر سکتا ہے ، کب عطا کرے گا صرف اس ذات کو دیکھنا ہے جس کے قبضہ قدرت میں تمام چیزیں ہیں۔ سب کو چاہے جب چاہے جیسے چاہے جس کو چاہے جتنا عطا کرنا چاہے عطا کر سکتا ہے۔ اس کے خزانے میں کمی نہیں آتی تو اپنے آپ کو نہیں سوچا کریں اس ذات کو سوچ کے اس سے مانگا کریں اور بے حساب مانگا کریں اور ان شاء اللہ وہ ذات آپ کو بے حساب ضرور عطا فرما دے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے رات بستر پر لیٹنا ہے اور کم سے کم گیارہ دن تو لازمی اس عمل کو کرنا ہے باقی اپنی زندگی میں جتنا زیادہ چاہیں اس کو کر سکتے ہیں اور یہ پاکی کی حالت میں کرنا ہے باوضو ہو کے کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ یہ سات سلام پڑھنے ہیں۔

سات سلام

سات سلام سات مرتبہ آپ نے پڑھنے ہیں اور یہ اتنا پاورفل عمل ہے کہ بیماریاں جسم سے نکل جائیں گی۔ بےبرکتیاں گھر سے نکل جائیں گی اور اللہ تعالیٰ اتنا رزق و روزی عطا فرمائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ آپ اس وظیفے کو پڑھ کے دیکھیں ریزلٹ ان شاء اللہ آپ کے سامنے ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad