بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ آج یہ تسبیح ضرور پڑھ لیں اور یہ حقیقی کہہ رہا ہوں کہ اگر آپ دولت ، رزق ، پیسہ چاہتے ہیں تو پیر کے دن اس عمل کو کرنا شروع کر دیجئے یہ تسبیح پڑھنا شروع کر دیجئے اتنی پڑھیں اتنی پڑھیں اتنی پڑھیں کہ آپ کی زبان خاموش ہو تو دل خود بخود یہ تسبیح پڑھنا شروع کر دے اور صبح سے شام تک آپ کم سے کم ضرورت کے تحت بات کریں اور بس یہی وظیفہ آپ پڑھتے رہیں اور ایک دو تین پیر یہ کام کر لیں یہ صرف پیر کا دن ہے ٹھیک ہے تو اس کے بعد آپ ریزلٹ اپنی زبان سے ان شاء اللہ خود بولیں گے۔ یہ ایسی تسبیح ہے جو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو کامیابیوں سے ضرور نوازتے ہیں ، جو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو دولت سے ضرور نوازتے ہیں ، جو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے رزق میں / مال میں/ پیسوں میں برکتیں ضرور کرتا ہے تو ایک دن کا عمل ہے اور عمل کا ٹائم کیا ہے فجر سے لے کے مغرب تا اتنا ٹائم آپ کسی سے بات نہ کریں صرف ضرورت کے تحت آپ بات کر سکتے ہیں اور پھر اس ہفتے کے اندر خود ریزلٹ دیکھیں گے۔ ان شاء اللہ اگلے ہفتے میں آپ خود اس چیز پر عمل کرنا شروع کر دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے پیر والے دن ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے جو بھی آپ استغفار پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے وضو بے وضو پڑھیں اور خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے پھر مغرب سے کچھ دیر پہلے جتنی مرتبہ بھی آپ نے پڑھ لیا اور کچھ دس بیس روپے اللہ کے راستے میں صدقہ بھی کر دیں یعنی جتنی آپ کی گنجائش ہے اس کے بعد آپ نے ہاتھ اٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اور مانگنا ہے جو آپ نے دعا کرنی ہے جو آپ کو چاہیے ان شاء اللہ جھولیاں بھر بھر کر آپ کو ضرور ملے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں