
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کا خزانہ۔ ایسا عمل ہر کوئی آپ کو دیوانہ ہو جائے گا۔ چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھو۔ من پسند شادی کے لیے اس کی بہت زیادہ پاور ہے یہ میرے اپنے تجربے کے اندر بھی ہے یعنی یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ جس دن سے آپ اس اسمِ اعظم کے ساتھ جُڑیں گے آپ کو اس کی پاور خود بخود نظر آ جائے گی۔ آپ نے کہیں جانا ہے آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو وہاں اچھی عزت اچھی شُہرت ملے یہ پڑھتے ہوئے جائیں۔ کسی سے اپنی بات منوانی ہے تو اس کی ایک سے تین تسبیح پڑھیں پھر اس کے پاس جائیں۔ کسی کے دل میں اپنے لئے محبت جگانا چاہتے ہیں تو اس بتائے ہوئے طریقے پر عمل کریں اس کی تصویر / تصور پر دم کر دیں اور پھر آپ نے اپنا اس کا رِزلٹ دیکھنا ہے اور اس کو ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ اسمِ اعظم ہر مسئلے کا حل ہے۔ جس سے آپ محبت کرتے ہیں شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے آپ کر سکتے ہیں ، کسی سے اپنی بات منوانا چاہتے ہیں اس کے لیے کر سکتے ہیں ، کسی کے دل میں اپنی بات ڈالنے کے لیے کر سکتے ہیں۔ اگر کسی کو اپنی محبت میں گرفتار کرنا چاہتے ہیں اپنا پاگل بنانا چاہتے ہیں / دیوانا بنانا چاہتے ہیں تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ عصر کی نماز پڑھنی ہے عصر کی نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ سے اُٹھنے سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد کھلے آسمان کے نیچے چلتے پھرتے آپ نے اس کو پڑھنا ہے یعنی ایک جگہ بیٹھ کے نہیں پڑھنا۔
یہ ایسا اسمِ اعظم ہے اس کے ساتھ ایسی چیزیں جُڑی ہیں کہ وہ آپ کے لیے اس عمل میں آپ کے ساتھ مدد بھی کرتی ہیں تو اس لیے آپ نے اس کی تین سے پانچ تسبیح پڑھنی ہیں اور پڑھنے کے بعد آپ اگر کسی مخصوص بندے کے دل میں محبت پیار لانا چاہتے ہیں تو پھر گیارہ مرتبہ ساتھ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " کہ دیں اور پھر اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔ وہ شخص جو بات کرنا بھی گوارہ نہیں کرتا وہ آپ کی محبت میں دیوانا اور پاگل ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





