دنوں کے وظائفوظائف

Jumma ke din dolat ka Wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعتہ المبارک کا وظیفہ۔ سورۃ القریش اور سورۃ الفاتحہ ایک دن کے عمل سے کروڑپتی بن جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعتہ المبارک کا وظیفہ سورت القریش اور سورت الفاتحہ ایک دن کے عمل سے کروڑپتی بن جاؤ گے۔ آج کا وظیفہ جمعتہ المبارک کا خاص وظیفہ ہے۔ جمعتہ المبارک سب سے اعلیٰ ترین اور افضل ترین دن ہے اور اس دن کے اندر ایسا وقت ہے کہ جس وقت کے اندر کہا جاتا ہے کہ اس وقت کے اندر دعا قبول ہوتی ہے وہ کون سا وقت ہے ہمیں معلوم نہیں کیونکہ اس کے اندر مختلف اقوال ہیں تو اس لئے اگر ہم پورے جمعے کے دن کے اندر اعمال کرتے رہیں تو وہ وقت ہمیں ضرور نصیب ہوگا اور آج کا جو یہ عمل ہے یہ آپ نے بھی جمعے والے دن کرنا ہے اور خاص ان لوگوں کے لئے جو مال اور دولت کی وجہ سے ، رزق کی وجہ سے پریشان ہیں ، پیسے کی وجہ سے پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ رب تعالیٰ غیب سے ان کے لئے کوئی مدد فرمائے اور ان کو بے تحاشا اور بے حساب دولت عطا فرمائے تو اگر آپ کے لئے بھی ایسا مسئلہ ہے کہ آپ کو پیسے کی ضرورت ہے تو اس عمل کو جمعے والے دن ضرور کیجئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعے کی نماز کے بعد سے لے عصر تک کے درمیان میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے مرد حضرات اگر کاروبار کرتے ہیں کاروبار کی جگہ پہ جا کے بھی کر سکتے ہیں لیکن عمل کے دوران کسی سے بات چیت نہیں کرنی۔ آپ اپنی جگہ چینج کر سکتے ہیں لیکن بات چیت نہیں کر سکتے۔ اسی طرح خواتین گھر کے اندر ظہر کی نماز کے بعد یہ عمل کریں گی پڑھنا کیا ہے 21 مرتبہ ” سورۃ الفاتحہ ” پڑھنی ہے اس کے بعد 179 مرتبہ ” سورۃ القریش ” پڑھنی ہے اس کے بعد پھر آپ نے 21 مرتبہ  ” سورۃ الفاتحہ ” پڑھنی ہے۔ اول  و آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے یعنی شروع میں آپ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں گے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں اور اس کے بعد دعا کریں اگر ہو سکتا ہے تو میٹھا بنا کے تقسیم کریں تو ان شاء اللہ رب کی ذات ان کو بہت زیادہ دولت سے نوازے گی تو انتہائی آسان سا عمل ہے انتہائی خاص عمل ہے اس کو ضرور کیجئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad