بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعہ والے دن میں صرف یہ آیات پڑھتی ہوں ماہانہ لاکھوں کمال لیتی ہوں۔ آپ بھی یہ آیت پڑھنا شروع کر دیں غیب سے دولت ہمیشہ ملتی رہی گی۔ الحمدللہ ہمارے بہت سارے وظائف ہیں خاص ان لوگوں کے لئے جو رزق و روزی کے حوالے سے ، پیسوں کے حوالے سے ، دولت کے حوالے سے پریشان ہیں اور ان لوگوں کے بھی جو کاروبار کر رہے ہیں یا جو جاب کرتے ہیں ان کو اس حوالے سے مسائل ہیں اسی طرح گزشتہ دن ایک بہن نے بتلایا کہ میں نے آن لائن کام شروع کیا تھا بوتیک کا اور کام چلتا ہی نہیں تھا نقصان پر نقصان ہوتا جاتا تھا کام بھی ہو رہا تھا یعنی ڈیلیوریز بھی آتی تھی میں ڈیلیوری بھیجتی تو وہ واپس آ جاتی اب ڈیلیوری کا بھی مجھے خرچہ ہوتا اور اوپر سے مال بھی میرا واپس آ جاتا بہت زیادہ پریشان تھی۔ دن بہ دن نقصان ہوتا جارہا تھا پھر مجھے ایک بہن نے بتایا کہ آپ یہ عمل کرو یہ آیت پڑھا کرو خاص جمعہ والے دن ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو برکتیں دے گا تو وہ کہتی جیسے ہی میں نے پڑھنا شروع کیا الحمدللہ کہ آج اتنا ہے کہ میں ماہانہ لاکھ روپے کمال لیتی ہوں۔ وہ کہتی ہے کہ کوئی جمعہ ایسا نہیں گزرتا کہ جس کے اندر میں یہ عمل نہیں کرتی آج تک میں نے اس کے بعد یہ عمل نہیں چھوڑا انتہائی آسان عمل ہے ایک آیت کا وظیفہ ہے جو جمعہ والے دن کرنا ہے تو ان شاء اللہ اس سے آپ کو بے انتہا فائدہ ہو گا۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ انتہائی چھوٹے سے عمل کے کرنے سے آپ ماہانہ لاکھوں کمائیں تو یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے صرف ایک دن یعنی جمعتہ المبارک کو قرآن پاک کی یہ ایک آیت پڑھ لیا کریں۔ ان شاء اللہ آپ کے کام میں ، مال میں اتنی برکت ہوگی کہ دنوں میں آپ ماہانہ لاکھوں کمانے لگ جائیں گے۔ جمعے کا انتہائی مجرب عمل جیسے ان بہن نے بتایا کہ پہلے یہ حالات تھے کہ قرض پہ قرض چڑھ رہا تھا اور جیسے ہی عمل شروع کیا تو دن بہ دن پر کام میرا بڑھتا چلا گیا اور لاکھوں روپے میں اس کے کماتی ہوں اور میرا بہت ہی اچھا کام چل رہا ہے تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعہ کی نماز کے بعد عمل کرنا ہے یعنی ایک ہی وقت کے اندر ایسا نہیں کہ تھوڑا ابھی پڑھا ہے پھر پڑھا ایک ہی نشست کے اندر آپ نے عمل کرنا ہے یہ ایک آیت 786 مرتبہ پڑھنی ہے تھوڑا سا ٹائم لگے گا لیکن جیسے ان بہن کا کہنا تھا کہ مفتی صاحب میں یہ اب جمعہ کی نماز کے بعد سے لے کے مغرب تک اس عمل کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی۔ جب تک میرا عمل پورا نہیں ہوتا کسی سے نہیں ملتی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر آپ نے 80 مرتبہ جمعے والا درود شریف پڑھنا ہے جو جمعہ کو پڑھا جاتا ہے تو اس عمل کو ضرور کیجئے یہ عمل بھی آپ کو بہت فائدہ دے گا جن لوگوں کا کاروبار ہے ، دکان ہے جو چلتی نہیں ہے دن بہ دن نقصان میں جاری ہے ان شاء اللہ اس عمل کو کرنے کے بعد بے انتہا آپ کو اس میں سے منافع ہوگا اس عمل کو ضرور کیجئے یہ عمل آپ کو بہت فائدہ دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں