
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن تین تسبیحات یہ پڑھ لیں 70 کروڑ بھی مانگو گے شام تک اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے اور تمام حاجتیں ، خواہشیں ، مرادیں اللہ تعالیٰ آپ کی پوری فرمائے گا۔ یہ ڈے وائز کے حوالے سے وظیفہ ہے جیسے ہم ہر روز کا وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کرتے ہیں اور بڑا اچھا ان کا ریزلٹ آتا ہے اور ایک خاص اسمِ اعظم دیا جاتا ہے کہ جس سے آپ کی زندگی آسان ہو تو اس لیے جو خاص کر ڈے وائز کے حوالے سے وظائف ہوتے ہیں ان کو لازمی کر لیا کریں کیونکہ اس کا ریزلٹ بہت بہترین ہوتا ہے۔ ایک تو وہ چند منٹ کا وظیفہ ہوتا ہے ایک دن کے لیے ہوتا ہے آدھے دن کے لیے ہوتا ہے لیکن اس کی طاقت بہت زیادہ ہوتی ہے تو آج بھی ہفتے کے دن صرف تین تسبیح پڑھنی ہے فجر سے مغرب کے درمیان چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا دیکھئے گا کہ رب آپ کے معاملات کو درست فرما دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے پڑھنا کیا ہے کہ فجر سے لے کے مغرب تک آپ کے پاس ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر آپ نے چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے یا کسی مخصوص ٹائم میں مخصوص وقت میں کم از کم تین تسبیح یہ پڑھ لینی ہے۔ یہ درود شریف ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ تین تسبیح پڑھنی ہے بس پورے ہفتے میں ایک گھنٹا آپ نے دینا ہے لیکن یہ ایک گھنٹا آپ کی زندگی کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے اور یہ تین تسبیحات آپ کو کروڑ پتی بھی بنائیں گی۔ آپ کی حاجتوں کو ، مرادوں کو ، خواہشوں کو بھی پورا کرے گی اس لئے آپ نے ضرور اس پر عمل کرنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





