دنوں کے وظائفوظائف

Maine Yae Wazifa budh ky Din parha 50 Lakh ka maalik ban geya-Mufti Bilal Qadri

میں نے یہ وظیفہ صرف بدھ کو پڑھا۔ 50 لاکھ کا مالک بن گیا خدا کی قسم یہ وظیفہ آپ کی قسمت بدل دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

میں نے یہ وظیفہ صرف بدھ کو پڑھا۔ 50 لاکھ کا مالک بن گیا خدا کی قسم یہ وظیفہ آپ کی قسمت بھی بدل دے گا کیونکہ یہ ایک بھائی تھے جو یہاں پر میرے پاس آئے اور الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے ان کو بہت نوازا جس طرح انہوں نے بتلایا دنیا کی ہر چیز ان کو دی۔ ان کے پاس سب کچھ تو تھا اب محبت کے حوالے سے وہ تھوڑے سے پریشان تھے یعنی جو ان کے پاس دولت کوئی دیکھے تو رشک کرے کہ اس کے پاس کتنا کچھ ہے ہر چیز ہے لیکن اب محبت کے حوالے سے وہ اتنا مجبور ہو چکا تھا وہ کہہ رہا تھا کہ مجھے ان چیزوں میں کوئی دلچسپی ہی نہیں رہی  میں بس اپنی محبت حاصل کرنا چاہتا ہوں۔ اب میں نے ان سے جب پوچھا تو انہوں نے کہا ہم پہلے امیر نہیں تھے  ایک اللہ والے نے مجھے ایک یہ سورت بتلائی تھی وہ کہتے ہیں میں نے اس سورت کو اپنی زندگی کا حصہ بنایا ہر نماز کے ساتھ میں اس کی تسبیح پڑھتا تھا اور کہتے ہیں مجھے ان بزرگوں نے کہا تھا کہ بدھ والے دن اس کو اتنی تعداد میں پڑھا کرو اس کے بعد کچھ میھٹا بنا کے تقسیم کر لیا کرو کہتے ہیں شروع سالوں میں تو میں یہ کرتا رہا اس کے بعد پھر میں نے یہ اپنی زندگی کا حصہ بنایا کہ ہر نماز کے ساتھ میں اس تسبیح کو 41 مرتبہ ضرور پڑھتا ہوں جہاں بھی ہوں جیسا بھی ہوں جس طرح بھی ہوں اس چیز کو میں نہیں چھوڑتا کیونکہ اس سورت میں میری قسمت کو بدلا ہے تو میں نے کہا ان شاء اللہ ہم اس کو اپنے ویوورز کے ساتھ بھی شیئر کریں گے تاکہ اگر کسی کے ساتھ ایسے مسائل ہیں اللہ تعالیٰ اس کے بھی مسائل کو دور فرما دے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور وہ سورت جو ان بھائی نے بتائی ہے انہوں نے کہا کہ پہلے پہلے میں ہر بدھ کو 786 مرتبہ اس کو پڑھتا تھا۔

wednesday dua for money

آپ سے گزارش کروں گا کہ آپ اس کو کم از کم ایک بدھ 786 مرتبہ پڑھیں اگر اکیلے آپ پورا نہیں کر سکتے آپ اپنے رشتہ داروں یعنی اپنے گھر سے جس کے ساتھ آپ کا خونی رشتہ ہے اور آپ کے گھر میں رہتا ہے جیسے آپ بہن بھائی ہیں کر سکتے ہیں ، میاں بیوی ہیں بچے ہیں وہ کر سکتے ہیں ، اکیلے کر لیں تو بھی فائدہ ہے کوئی خاتون گھر کی اکیلی کر سکتی ہے ، مرد حضرات بھی کر سکتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں صبح فجر کی نماز کے بعد درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد اس وظیفے کو مغرب سے آدھا گھنٹہ پہلے تک پڑھیں کہ اس کے بعد کوئی میٹھا چیز بنا لیں اور اس کو تقسیم کر دیں اور پھر آپ نے دعا کرنی ہے۔ دیکھئے گا رب کی ذات آپ کی قسمت ضرور بدل دے گی۔ ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad