محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat hamesha apki muthi mein rhy ga-Mufti Bilal Qadri

اللہ کا یہ ایک نام صرف 79 مرتبہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر پھونک دیں۔ پیار میں مچھلی کی طرح تڑپے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اللہ کا یہ ایک نام صرف سیونٹی نائن 79 مرتبہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر پھونک دیں۔ محبوب پیار میں مچھلی کی طرح تڑپے گا۔ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں جو میں نے اس آرٹیکل میں شیئر کیئے ہیں۔ ایک آپ نے صبح پڑھنا ہے فجر کے بعد اور ایک آپ نے مغرب کے بعد پڑھنا ہے فجر کے بعد جو آپ نے پڑھنا ہے وہ بھی شیئر کیا ہے اور ایک مغرب کے بعد بس صرف سیونٹی نائن 79 مرتبہ پڑھنا ہے لیکن یہ فرض نماز کے فوری بعد پڑھنا ہے فجر کی فرض نماز کے فوری بعد اور مغرب کی فرض نماز کے فوری بعد اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ نام پڑھ کے اس کی تصویر کے اوپر دم کر دیں۔ سات دن سے اکتالیس دن تک آپ عمل کر سکتے ہیں انہی دنوں کے اندر ہنڈرڈ پرسنٹ آپ کو ریزلٹ نظر آئے گا اور آپ خود یہ محسوس کریں گے کہ آپ کی محبت میں مزید اضافہ ہو رہا ہے تو آپ نے کون سا عمل کرنا ہے ابھی شیئر کروں گا اور یہ جو آج کا وظیفہ ہے اس کی آپ کو مکمل طور پر میں اجازت دے رہا ہوں ان شاء اللہ عمل کیجئے گا انہی دنوں کے اندر خود بخود راضی ہو جائیں گے خود معاملات ٹھیک ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ چَٹ منگنی فٹ بیاہ ضرور ہو جائے گا آمین!

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے دو اللہ تعالیٰ کے نام ہیں اور ایک آپ نے فجر کے بعد پڑھنا ہے اور ایک آپ نے مغرب کے بعد پڑھنا ہے اور آپ نے تصویر کے اوپر دم لازمی کر دینا ہے اس کے لیے آپ کے پاس تصویر ہونا ضروری ہے اگر تصویر نہیں ہے تو پھر یہ عمل آپ نے سکپ کر دینا ہے۔ تصویر آپ کے پاس موبائل میں ہے یا پرنٹ فارم میں جس طرح بھی ہے آپ نے تصویر کو دیکھتے ہوئے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا ایک نام فجر کے بعد ” یا بدیع ” صرف سیونٹی نائن مرتبہ پڑھنا اس سے زیادہ نہیں اس کے بعد مغرب کی نماز کے فوری بعد تصویر دیکھیں تصویر دیکھنے کے بعد پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں سیونٹی نائن مرتبہ اللہ کا نام یا ودود ” پڑھ کے دم کریں۔ سب سے آسان ، سب سے مجرب ، سب سے پاورفل عمل ہے سات دن سے اکتالیس دن اس کو ہر حال میں کیا جاتا ہے خواتین جن دنوں میں نماز نہیں پڑھتی ہیں نماز نہ پڑھیں لیکن اس ٹائم یہ عمل ضرور کر دیجیئے ان شاء اللہ ریزلٹ آپ کے سامنے ضرور ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad