دنوں کے وظائفوظائف

Friday ka wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

صرف 1 بار جمعہ کی نماز سے پہلے پڑھ لو۔ اس عمل سے 10 لاکھ بھی چاہیں گے تو مل جائیں گے۔ اس وظیفہ میں بڑی طاقت ہے ایک دن کے اندر معجزہ دیکھو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

صرف ایک بار جمعہ کی نماز سے پہلے پڑھ لو۔ اس عمل سے دس لاکھ بھی چاہیے ہوں تو ان شاء اللہ مل جائیں گے۔ اس وظیفہ میں بڑی طاقت ہے ایک دن کے اندر معجزہ دیکھو گے۔ گزشتہ دنوں مجھے ایک بھائی کا میسیج آیا اور کہنے لگے مفتی صاحب میرے اوپر قرض ہے اور تقریباً دس لاکھ ہے اور میں نے اس جمعہ تک ہر حال میں شام تک قرض ادا کرنا ہے۔ میرا کہیں سے بھی کوئی بندوبست نہیں ہو رہا اور ایک میری زمین ہے جس کو میں چاہ رہا ہوں فروخت کروں وہ فروخت بھی نہیں ہو رہی اور جہاں فروخت ہو رہی ہے وہاں انتہائی کم پیسے مل رہے ہیں نہ اس سے میرا قرض اترے گا نہ مجھے کوئی فائدہ ہوگا۔ زمین بھی چلی جائے گی اور قرض بھی میرا نہیں اُترے گا تو ان کے سامنے میں نے یہ عمل شیئر کیا تھا کہ جمعہ والے دن آپ نے جمعہ کی نماز سے پہلے یہ عمل کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ غیبی مدد فرمائیں گے تو اسی وقت میں نے کہا کہ ہمارے بہت سارے ایسے اور ویورز بھی ہیں جن کو پیسوں کی ضرورت ہوگی چاہے کبھی بھی ضرورت ہو لازمی نہیں جمعہ تک ہی ہو کبھی بھی آپ کو ضرورت ہو۔ کتنی بھی رقم ہو آپ یہ جمعہ سے پہلے کر لیں اللہ تعالیٰ اسی دن کوئی نہ کوئی آپ کے لئے بندوبست فرما دیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

مرد حضرات جمعہ والے دن امام کے خطبے کے دوران جب وہ بیٹھیں تو عمل کریں یعنی جس وقت خطبہ شروع ہوتا ہے دو خطبے ہوتے ہیں تو پہلا خطبہ جب امام پڑھتا ہے خطبہ کر کے بیٹھتا ہے تو اس بیٹھنے سے دوسرا خطبہ شروع ہونے کے درمیان یہ وقت بہت ہی قیمتی وقت ہوتا ہے کہ یہ وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے کہ انسان جو بھی دل کے اندر دعا مانگتا ہے اس کی دعا قبول ہوتی ہے تو اس خاص وقت کو آپ نے یہ عمل کرنا یہ ایسا عمل ہے کہ ایک چیز پہلے سے موجود ہی نہیں ہے جو اللہ تعالیٰ سے اس چیز سے مانگا جائے تو اللہ تعالیٰ اس چیز کو پیدا فرما دیتے ہیں انتہائی آسان عمل ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے کہ جس وقت امام دو خطبوں کے درمیان میں بیٹھتا ہے اس وقت دل کے اندر ہی گیارہ مرتبہ یہ الفاظ پڑھیں۔

یابدیع العجائب بالخیر یابدیع

اس ٹائم جو آپ کو ملے آپ نے کوشش کرنی ہے کہ گیارہ مرتبہ اس کو ضرور پڑھ لیںا ہے اس کو پہلے یاد کر لیں اس  اگر خواتین کرنا چاہتی ہیں تو خواتین گھر میں جمعہ کے وقت یہ عمل کریں اور یہ عمل خواتین اپنے مردوں کے لئے بھی کر سکتی ہیں ، شوہر کے لئے ، بھائی کے لئے ، والد کے لئے ، بیٹے کے لئے بھی کر سکتی ہیں کہ ان کو اگر پیسوں کی ضرورت ہے تو اللہ تعالیٰ ان کی پیسوں کی ضرورت کو پورا فرمائے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad