بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یہ عمل جس کے لیے بھی کرو گے آپ کا دیوانہ ہو جائے گا۔ خدارا اس عمل کا غلط استعمال مت کریں کیونکہ بہت ساری مجھے شکایات آ رہی ہیں کہ آپ کے عمل کا غلط استعمال کیا جاتا ہے کئیں لوگ کہتے ہیں کہ آپ کے عمل سے ہمارا یہ ہو گیا وہ ہو گیا میں ایک جائز مقصد کے لیے دیتا ہوں سب سے پہلے جائز مقصد شادی ہوتا ہے ، میاں بیوی کا ہوتا ہے۔ الحمدللہ اللہ تعالیٰ جب انسان سے کچھ کام لینا چاہتے ہیں وہ اسے اس چیز میں شروع سے انوالو کر دیتے ہیں اب بچوں کے حوالے سے ہے ، ان کی بیماریوں کے حوالے سے ہے ، شفاء کے حوالے سے ہے۔ شروع سے بچوں کے ساتھ ایک نسبت دی وہ بچے آتے ہیں۔ بہت ساری مائیں/بہنیں بچوں کو لے کے آتی ہیں دم کروا جاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ آپ کے دم سے ہمارے بچے کچھ عرصہ بہتر ہو جاتے ہیں۔ اس لئے کہتا ہوں کہ یہ چیزیں میرے ذریعے سے اگر ہو رہی ہیں یہ اللہ تعالیٰ کے کرم سے ہے۔ میرا اس میں کوئی کمال نہیں ہے تو آپ اس سے فائدہ اُٹھائیں خاص کر میاں بیوی کے مسائل سب سے پہلے حل ہوتے ہیں ، دوسرے محبت کے مسائل حل ہوتے ہیں ، شادیوں کے مسائل حل ہوتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ کیا ہے جو میں نے آپ کو بتایا ہے جس کے لئے کریں گے وہ ہمیشہ کے لئے آپ کا ہو جائے گا لیکن میں نے ساتھ کہا کہ اس کو غلط یوز نہیں کرنا کیا پڑھنا ہے فجر کی نماز کے بعد ایک تسبیح روز پڑھ لیا کریں۔
یہ ایک تسبیح پڑھنی ہے اور اس کے آگے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” پڑھنا ہے جس کا فلاں میں نام لیں گے وہ زندگی بھر آپ ہی کے قدموں میں بیٹھا رہے گا ایسا عمل ہے کہ ہر حال میں فائدہ ہوگا لیکن میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ اس کا غلط استعمال مت کریں۔ سات دن گیاراں دن اس کو کیجئے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT