بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اس آیت سے اپنے شوہر ، اپنے محبوب ، اپنے پیار کو اپنے قابو میں کریں آپ کے بنا کسی کو سوچے گا بھی نہیں۔ کسی سے بات کرنا کسی کی طرف دیکھنا تو دور کی بات ہے وہ سوچے گا بھی نہیں کیوں اس لیے کہ اس عمل سے آپ اس کے دل و دماغ پر قابض ہو جائیں گے ہر وقت آپ اس کے دل و دماغ میں ایسے چھائے رہیں گے کہ آپ کے علاوہ اس کو کچھ سوجے گا نہیں اور یہ بات کہے گا بھی کہ بس چوبیس گھنٹے تمہیں میرے دماغ میں رہتی ہو بہت ہی پیارا بہت ہی آسان عمل ہے اور قرآنی عمل ہے اور جو قرآنی عمل ہوتا ہے آپ نے اس کو جائز معاملات کے اندر کرنا ہے جو میاں بیوی ہیں ان کے درمیان جو نااتفاقی ہے / غلط فہمی ہے اس کو دور کرنے کے لیے ہوتا ہے نمبر دو وہ لوگ جو کہیں شادی کرنا چاہتے ہیں اس شادی کے اندر ان کو پرابلمز آ رہی ہیں شادی کرنا چاہ رہے ہیں لیکن مسائل ہیں پہلے ہاں تھی اب نہ ہو چکی ہے یا پتہ نہیں کوئی وجہ ہو گئی ہے جس وجہ سے آپس کے اندر معملات خراب ہو چکے ہیں تو وہ لوگ اس عمل کو کریں کسی کو اپنے پیار میں قابو کرنا چاہتے ہیں اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے یہ بہت ہی پیارا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے قرآنی وظیفہ ہے اور ہمارے جتنے بھی الحمدللہ وظائف ہیں وہ قرآنی وظائف ہوتے ہیں یا حدیث سے ثابت ہوتے ہیں یا دعائیں ہوتی ہیں کوشش کرتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے مسائل حل ہوں تو آپ کے سامنے ایک قرآنی وظیفہ ہے قرآنی آیت میں پیش کر رہا ہوں آپ اس کو پڑھیں گے اس کا فائدہ تو ہے کیوںکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ایک حرف کے بدلے میں دس نیکیاں دیتا ہوں اس میں سو حرف ہیں اور سو کو دس سے ضرب دیں تو ایک ہزار نیکی آپ کو ایک مرتبہ پڑھنے میں ملتی ہے پھر اس کے بعد اللہ تعالیٰ گناہ بھی معاف فرماتے ہیں تو اس کا ہنڈر پرسنٹ فائدہ ہے۔
آپ نے اس آیت کو رات سوتے وقت یا فجر کی نماز کے بعد دونوں ٹائم کر سکتے ہیں اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے صرف سیونٹی نائن 79 مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے۔ سات دن ، گیارہ دن اکیس دن اس عمل کو کرنا ہے۔ عمل کرنے کے بعد محبوب کی تصویر پر تصور پر اس کے نام کے اوپر یا جو لوگ آپ کی محبت کی شادی کے لیے راضی نہیں ہیں یا نہیں ہو رہے ان کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے انہی دنوں کے اندر آپ کو ریزلٹ نظر آئے گا اور آپ خود کمنٹ کے اندر ہمیں اس کا فائدہ بتلائیں گے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں