دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat ky din yae amal karein dolat aur rizq ki baarish hogi-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن صرف ایک لفظ پڑھیں۔ دولت ، رزق کی آپ پر بارش ہوگی۔ ایک دن میں مالدار ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے دن صرف ایک لفظ پڑھیں۔ دولت رزق کی آپ پر بارش ہو گی۔ ایک دن میں مالدار ہو جاؤ گے۔ یہ ایک لفظ اتنا کمال کا ہے اتنا کمال کا لفظ ہے کہ میں سب سے پہلے جس کو اگر عمل دیتا ہوں دولت / رزق / مال کے لیے ، کاروبار کے لیے ، جاب کے لیے یہ والا عمل پہلا دیتا ہوں پہلا اور الحمدللہ 90 پرسنٹ لوگوں کو اس کا فائدہ ہوتا ہے یعنی 90 پرسنٹ لوگوں کو پھر دوبارہ کوئی وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی  کیونکہ یہ ایک لفظ ایسا ہے جو آپ کی زندگی کو بدل دیتا ہے میرے پاس کتنے لوگ آتے ہیں الحمدللہ کہ وہ خود آکر اس کا بتاتے ہیں تو مجھے بہت اچھا پوزیٹیو ریسپانس ملتا ہے اور میری لائف جو شروع ہوئی تھی اس معاملات میں اسی ایک لفظ سے میں نے اپنی لائف کو سٹارٹ کیا تھا یہی وہ لفظ تھا جس سے میں اس سسٹم کے اندر رہا تھا اور اس پر آکر اسی لفظ سے ہی مجھے اللہ تعالیٰ نے ترقی نصیب فرمائی ہے تو چاہتا ہوں کہ ہر ایک شخص اگر مجھے یہ چیز نصیب ہو چکی ہے تو آپ سب کو بھی اللہ تعالیٰ یہ عطا فرمائے وہ کون سا لفظ ہے؟ کیسے پڑھنا ہے؟ کس طرح پڑھنا ہے؟ اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو آپ نے جمعرات کا دن ہوگا کوئی بھی جمعرات کا دن ہو سکتا ہے اور ایک دن آپ نے صرف یہ ایک اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا ہے اس سے پہلے آپ نے ایک تسبیح درود شریف اور ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے یعنی صبح آپ اُٹھیں جمعرات کو کسی بھی ٹائم آپ جب یہ شروع کرنا چاہیں اس سے پہلے آپ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا اور اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ یہ پڑھنے کے بعد آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا ہے۔

یابدیع

یاد رکھیے کہ جمعرات والے دن یہ آپ نے رات سوتے تک 11000 مرتبہ پڑھنا۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے وضو بے وضو خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں جب رات ہو بستر پہ لیٹ جائیں۔ بستر پہ لیٹتے ہوئے اس عمل کو مکمل کریں۔ مکمل کرنے کے بعد پھر ایک تسبیح درود شریف کی اور ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں وہی پڑھنا ہے جو پہلے پڑھا تھا۔ پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اس دعا میں ہر حاجت کو مانگنا ہے ان شاء اللہ صبح تک آپ پر رزق / دولت / پیسے کی ایسی بارش ہوگی کہ سب کہیں گے اللہ تعالیٰ نے اس کو رات و رات امیر مالدار بنا دیا۔ ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad