
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
بدھ کے دن صرف ایک تسبیح پڑھیں ربِ کعبہ کی قسم قسمت سورج سے تیز چمکے گی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ہم ہر روز آپ کے سامنے ایک دن کا ایک وظیفہ لے کے آتے ہیں اور الحمدللہ ہمارے تمام وظائف میں سے سب سے اچھا فیڈبیک دنوں کے وظائف کا آتا ہے کیونکہ ایک دن کا عمل ہوتا ہے اور ایک دن میں ہی اگر آپ کی حاجتیں پوری ہو جائیں ، آپ کی قسمت چمک جائے ، آپ کو رزق نصیب ہو جائے تو میرے خیال میں یہ سودہ مہنگا نہیں ہوتا تو روزانہ کے جو خاص وظائف ہیں ان کو آپ ہر حال میں کیا کریں اوراس کے فوائد آپ کو خود بخود نظر آ جائیں گے تو آج کی بھی صرف ایک تسبیح شیئر کرنی ہے۔ اب یہ تسبیح آپ دن میں کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں یعنی فجر کے بعد سے لے کے مغرب کے درمیان میں کسی بھی ٹائم آپ ایک تسبیح 101 مرتبہ پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں پانچ / سات / نو / گیاراں دفعہ جتنا آپ پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں اور کوشش کریں کہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے کچھ میٹھا بنا کے تقسیم کرنا ہے یا دس روپے کی ٹافی لے لیں۔ اب بہت سارے لوگ باہر سے ہوتے ہیں کہ پاکستان کے دس تو نہیں ہے تو جتنی آپ کی استطاعت ہوتی ہے اتنا آپ صدقہ کر لیں۔ عمل آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ آپ نے 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے رب کی ذات آپ کی قسمت کو بھی چمکا دے گی۔ رب کی ذات آپ کا نصیب / تقدیر بدل دے گی۔ رب کی ذات آپ کے بد نصیبی کے تالے کھول دے گی ، رب کی ذات آپ کو خوب رزق مال و دولت بھی نصیب کرے گی تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





