
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
تین سے پانچ منٹ کا یہ خاص عمل۔ محبوب محبت کرنے پر مجبور ہوگا۔ ساری زندگی کے لیے آپ کے قدموں میں ہوگا۔ تین سے پانچ منٹ آپ نے روز عمل کرنا ہے۔ اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں مختلف ٹائم میں کر سکتے ہیں مطلب فجر کے بعد کر لیں ، ظہر کے بعد کر لیں ، عصر کے بعد کر لیں ، مغرب کے بعد کر لیں ، عشاء کے بعد کر لیں۔ پانچوں ٹائم میں کر سکتے ہیں ، رات کو سوتے وقت کر سکتے ہیں ، تہجد کے اندر کر سکتے ہیں ، فجر میں اُٹھ کے اذان اور نماز کے درمیان کر سکتے ہیں اب جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم اس وقت نہیں کر سکتے ہیں ان کا مسئلہ بھی حل ہو گیا۔ دوسرا کچھ لوگ کہتے ہیں ٹائم نہیں ہوتا ان کا مسئلہ بھی حل ہے۔ یہ واقعی ایسا ہوتا ہے کہ محبت اور رشتے کی رُکاوٹ بڑی بُری چیز ہوتی ہے اور انسان کو اندر سے بلکل کھوکھلا کر دیتی ہے کیونکہ میرے پاس جو لوگ آتے ہیں ان کے پاس اللہ کا دیا بہت کچھ ہوتا ہے لیکن جب ایسے مسائل کے اندر آتے ہیں تو وہ ان کو دنیا کی ہر چیز ہر رنگ پھیکا لگ رہا ہوتا ہے۔ اس وقت ان کو وہ کروڑوں والی گاڑیاں بھی اچھی نہیں لگتی ان کا زندگی سے دل اٹھ جاتا ہے۔ ہم لوگ جس زندگی کو دیکھ کر رشتے دیتے ہین وہ لائف ان کو پسند ہی نہیں ہے کہ جب تک اس کا پسندیدہ بندہ اس کے ساتھ نہیں ہے تو اس کی زندگی بلکل پھیکی ہو جاتی ہے تو وہ تراں تراں کے مسائل کے اندر ، بیماریوں کے اندر ، ٹینشنوں کے اندر ہوتے ہیں تو اگر آپ بھی ان مسائل کا شکار ہیں تو آج کا عمل ضرور کریں ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر طاق عداد میں درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے صرف 179 مرتبہ یہ اسم اعظم پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دیجئے گا۔ ان شاء اللہ اللہ آپ کے سارے مسئلے بھی حل کرے گا ، محبت بھی عطا کرے گا اور محبت ہمیشہ کے لئے آپ کے قدموں میں ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





