محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko Muthi mein karny ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کو حاضر کرنا۔ دنیا کے جس کونے میں ہوگا۔ ساری زندگی کیلئے قدموں (مٹھی) میں آجائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب کو حاضر کرنا۔ دنیا کے جس کونے میں ہوگا ساری زندگی کے لیے قدموں میں (مٹھی میں) آ جائے گا اکثر یہ معاملات پیش آ جاتے ہیں اور ہمارا ان معاملات کے بتلانے کا مقصد یہ ہے کہ آپ بجائے کسی غلط ہاتھوں میں چلے جائیں یا کوئی غلط کریں یا اللہ نہ کرے کہ آپ کسی جادو تعویز ان چیزوں کی طرف جائیں آپ کسی قرآنی عمل سے ، کسی وظیفے سے ، کسی دعا سے اس کا سہارا لے لیں۔ جو کالا علم ہے وہ وقتی طور پر فائدہ تو دیتا ہے لیکن اس کے نقصانات بہت زیادہ ہیں اور جو میں آپ کے سامنے اسمِ اعظم شیئر کرتا ہوں یہ ان کالے عملوں سے بہت اوپر کی چیز ہے۔ اللہ کرے یہ چیزیں آپ کو سمجھ میں آ جائیں اور بہت سارے لوگ اسمِ اعظم پڑھتے ہیں لیکن اسمِ اعظم ایسی چیز ہے کہ ہر کسی کو وہ حاصل نہیں ہوتا میں بھی یہ نہیں کہتا کہ مجھے حاصل ہے یا میں نے اس پر بڑی محنت کی ہے یا میں نے پڑھا ہے یہ رب کی ذات کی عطا ہے وہ جس کو چاہے عطا کرتا ہے۔ کوئی انسان یہ نہیں کہہ سکتا ہے کہ میں نے اپنی محنت سے ، مشکل سے یہ چیز حاصل کی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دو وظیفے ہیں کیسے پڑھنے میں آپ کو پہلے بتا دوں۔

قد شغفھا حبا یاودود ھو الرحمٰن الرحیم

قد شغفھا حبا یا ودود پہلا وظیفہ ہے اور دوسرا وظیفہ ہے ”ھو الرحمٰن الرحیم” یہ دو عمل ہیں۔ اب قد شغفھا حبا یا ودود یہ اپنی جگہ ایک طاقت ہے ھو الرحمٰن الرحیم اس کی اپنی جگہ ایک طاقت ہے۔ دونوں طاقتیں آپس میں ملتی ہیں تو آپ کے محبوب کا دل ایسا بے قرار ہوتا ہے ایسی اس کے دل میں آگ لگتی ہے کہ وہ جہاں کہیں بھی دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا وہ واپس پلٹ لے آئے گا گارنٹی کے ساتھ گیارہ رات آپ نے عمل کرنا ہے رات کو سوتے وقت آپ ان دونوں کو ملا کے 786 مرتبہ پڑھیں۔ اول و آخر طاق عداد میں درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad