محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko ghulam aur tabedaar banany ka powerful amal-Mufti Bilal Qadri

اگر محبوب کو اپنا تابعدار غلام بنانا چاہتے ہیں تو یہ پڑھ کر پلا دیں/پھونک دیں پھر معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اگر محبوب کو اپنا تابعدار/غلام بنانا چاہتے ہیں یہ پڑھ کر پلا دیں / پھونک دیں پھر معجزہ دیکھئے گا ان شاء اللہ آپ کو کتنا فائدہ ملتا ہے بہت ہی چھوٹا سا عمل ہے اس کو آپ نے ایک مخصوص وقت ہے اس وقت کے اندر کرنا ہے اور اس کے بہت ہی پوزیٹیو ریسپانس ہیں۔ اس عمل کے کرنے سے آپ کا محبوب ہمیشہ کے لئے آپ کا تابعدار ہو جائے گا ، آپ کا جو بھی محبوب ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا آپ کے رشتہ داروں میں کوئی ایسا ہے جس کو آپ اپنانا چاہتے ہیں اس کے دل میں آپ کے لئے محبت پیدا ہو جائے تو یہ عمل آپ کو اس میں بہت فائدہ دے گا۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے تہجد کے اندر کرنا ہے اور یہ عمل آپ نے سات دن لگاتار کرنا ہے منگل سے نہ شروع کرنا ہے اور نہ منگل کے دن پر ختم کرنا ہے تو دو رکعات آپ نے نفل پڑھنے ہیں تہجد کے ساتھ ملا کے پڑھیں یا الگ سے آپ پڑھیں اول و آخر آپ نے مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا جب عمل کریں گے۔ آپ نے دو رکعات نماز نفل حاجت کی نیت کرنی ہے اور پہلی رکعات میں سورة الفاتحہ کے ساتھ آپ نے ” سورة الکوثر ” 21 مرتبہ پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

دوسری رکعات میں سورة الفاتحہ کے ساتھ آپ نے ” سورة الاخلاص ” 13 مرتبہ پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے سلام پھیرنا ہے اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے سیدھا سجدے کے اندر چلے جانا ہے سجدے میں جا کر آپ نے صرف اکتالیس مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یارحیم بحق یاودود یاودود یاودود

پہلے فلاں پہ اپنے محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے آپ نے اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے سجدے سے واپس آپ نے اُٹھنا ہے۔ اُٹھ کر تین مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے اگر آپ کا محبوب آپ کے پاس ہے آپ نے اس کو پانی پر ، چائے پر شربت پر کسی بھی چیز پر دم کر کے  دے سکتے ہیں اگر پاس نہیں ہے اس کی تصویر کے اوپر آپ دم کر سکتے ہیں تصویر بھی نہیں ہے تصور میں آنکھیں بند کریں آنکھیں بند کر کر اس کی نیت کریں نیت کر کے اس کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے سات دن تو بہت دور ہیں پہلے ایک دو دن کے اندر آپ کو ایسا ریزلٹ ملے گا کہ آپ کی محبت کے تمام مسائل اللہ تعالیٰ حل فرما دیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad