
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یہ تسبیح اس خاص وقت میں کر لیں۔ کونسا خاص وقت یہ میں نے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کیا ہے۔ محبوب ملنے کے لئے بےتاب ہو جائے گا۔ ساری زندگی عاشق بن کر رہے گا۔ آج کے آرٹیکل میں محبت کے حوالے سے ایک بہترین تسبیح لے کر آپ کے سامنے حاضر ہوا ہوں اور یہ ایسی تسبیح ہے کہ اس تسبیح کا میں نے بہت زیادہ تجربہ دیکھا ہے اور یہ میں نے آج سے بہت ٹائم پہلے ایک دفعہ شیئر کی تھی اس کے بعد دوبارہ شیئر نہیں کی اتنے وظائف اور تسبیحات ہیں کہ بعض دفعہ پرانی چیز کو شیئر کرنے میں بہت ٹائم لگ جاتا ہے۔ بہت سارے لوگوں نے یہ والا عمل ، یہ والی تسبیح مجھے بتائی تھی جو اس خاص وقت کے اندر میں نے ان کو دی تھی۔ الحمدللہ اس سے بہت فائدہ ہوا اور مجھے بہت اچھے پوزیٹیو کومینٹس آئے تھے تو میں نے کہا ایک دفعہ پھر اس کو دوبارہ شیئر کر لیتے ہیں تاکہ مزید لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کے طرف اور یہ عمل آپ نے خاص وقت میں کرنا ہے خاص وقت کونسا ہے صبح کا ٹائم ہے جس وقت سورج نکلتا ہے آپ نے وہ ٹائم نوٹ کرنا ہے جس وقت سورج نکلتا ہے سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد ایک اشراق کی نماز ہوتی ہے اور وہ آپ نے نوافل پڑھنے ہیں۔ نوافل پڑھنے کے بعد آپ نے صرف اور صرف ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے جس کے نام کی تسبیح پڑھیں گے۔ اس کا تصور کر کے اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کرنی ہے کہ اس کے دل میں آپ کے لیے بے پناہ محبت پیدا ہو جائے۔ گیارہ دن کے اندر اندر ایسی محبت حاصل ہوگی کہ آپ سمجھیں گے شاید خواب ہے۔
آپ نے کیا کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ ایک تسبیح پڑھنی ہے۔
سو مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے گیارہ دن تک پڑھیں کیونکہ گیارہ دن سے اوپر اس کو پڑھنے کی آپ کو ضرورت کبھی بھی محسوس نہیں ہوگی اور پہلے دن ہی آپ کو ریزلٹ نظر آئے گا۔ اگر ریزلٹ نظر آئے تو آپ نے پھر پوزیٹیو ریسپانس ضرور شیئر کرنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





