محبت کے وظائفوظائف

Aik sans ma wazifa kren or mehboob pagl-mufti bilal

محبوب کو اپنے تصور میں رکھ کر 7 مرتبہ ایک سانس میں یہ پڑھ لیں۔ محبت کی انتہا دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبوب کو اپنے تصور میں رکھ کر سات مرتبہ ایک سانس میں یہ پڑھ لیں اور محبت کی انتہا دیکھیں محبت کا بہت ہی پاور فل عمل ہے۔

اور سات مرتبہ ایک سانس میں پڑھنے میں آپ کے دس سیکنڈ لگ جائیں گے لیکن اگر آپ نہیں پڑھ سکیں گے تو آپ نے اس کے اوپر پریکٹس کرنی ہے جب آپ اتنے ہو جائیں کہ ایک سانس میں اس کو سات مرتبہ پڑھ سکیں تو دن میں کم از کم تین سے پانچ ٹائم آپ نے وہ پڑھ کے اپنے محبوب کی تصویر پر، اس کے تصور میں یا اگر موقع ملتا ہے تو بیک سائیڈ سے اس کے اوپر دم کر دیں اور اگر اس سے ملاقات بھی ہو رہی ہیں تو دل ہی دل میں سات مرتبہ پڑھ کر اس پر دم کر دیں اور پھر محبت کی انتہا دیکھیئے کہ پھر آپ اس کی محبت سے تنگ ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور جیسے ایک بہن نے گزشتہ دنوں کہا کہ مفتیٰ صاحب اتنا بھی عمل پاور فل نہ ہو کہ موبائل سائیلنٹ پر لگ جائیں۔ تو یہ اتنا پاور فل عمل ہے کہ آپ پریشان ہو جائیں گے کہ پہلے کیسا تھا اور اب کیسا ہو گیا۔ کیئرنگ ہو جائے گا، محبت کرنے لگ جائے گا، تابع ہو جائے گا، آپ کی بات مانے گا جیسا آپ کہیں گے ویسا کرے گا۔

بہت ہی آسان عمل ہے شیئر کروں گا آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ کوئی بھی پوائنٹ مس نہ ہو۔

 

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے کسی بھی وقت دن میں جیسے میں نے آپ اور specific time کو بتایا ہے کہ وہ فجر کے بعد کا ہے یا زہر یا عصر کے درمیان کا ہے۔ مغرب کے فوری بعد کا ہے یا رات کو سوتے وقت کا ہے۔

اپنے بستر پر لیٹ کے لائٹ بند کر کے اور اندھیرہ کر کے آپ یہ عمل کریں  اور اول آخر آپ نے  تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے لیکن یہ جو بتاؤں گا یہ ایک سانس میں سات مرتبہ پڑھنا ہے  اس میں سانس نہیں ٹوٹنا چاہیئے سانس ٹوٹ جائے تو آپ دوبارہ شروع کریں۔

تو پہلے اس پہ آپ بےشک پریکٹیس کر لیں  کچھ ٹائم پریکٹیس کریں گے تو انشاءاللہ پڑھنے میں آسانی ہو جائے گی۔  کیا پڑھنا ہے۔

وَعِزَا بَتَشْتُمْ بَتَشْتُمْ جَبْبَارِينَ !

 

اس طرح یہ آپ نے سات مرتبہ ایک سانس میں پڑھنا ہے

یعنی "وَعِزَا بَتَشْتُمْ بَتَشْتُمْ جَبْبَارِينَ”  اس طرح کر کے سات مرتبہ پڑھنا ہے  اور محبوب کی تصویر کے اوپر دم کر دیں  انشاءاللہ محبت کی پھر انتہاء آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھنی ہے۔ ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

One Comment

  1. assalamualaikum mufti sahab mai Kashmir se hu but wo Kashmir jo india ke kabze mai hai mai aap se baat karna chahata hu muje aik kaam karwana hai uske liyey mai paytm ya Google pay oar apko hadiya pay karuga meharbai karke muj se rabita kaere mere what’s aap number par apki meharbani hogi 😢

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad