محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko muhabbat ma beqarar karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب اب کبھی بھی آپ سے الگ نہیں ہوگا۔ بس یہ تسبیح زندگی میں شامل کر لیں۔ محبوب ہمیشہ کیلئے مٹھی میں۔۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب اب کبھی بھی آپ سے الگ نہیں ہوگا بس یہ تسبیح زندگی میں شامل کر لیں۔ محبوب ہمیشہ کے لئے آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ محبت کے حوالے سے آج کا بہت ہی ایک پیارا عمل اور رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ بھی چل رہا ہے اور اس کا دوسرا عشرہ بھی اختتام کے قریب ہے اور اس دوسرے عشرے میں زیادہ سے زیادہ استغفار کرنی چاہیے۔ استعفار کی کثرت کرنی چاہیے اور کوئی سا بھی استغفار روزانہ پڑھیں ایک تسبیح پڑھیں / دو تسبیح پڑھیں / پانچ تسبیح پڑھیں بس چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے آپ زیادہ سے زیادہ استغفار کریں استغفار اللہ تعالیٰ سے معافی طلب کرنا ہے۔ اردو میں بھی کہہ سکتے ہیں یا اللہ میرے گناہوں کو معاف فرما دے تو یعنی اس عشرے میں زیادہ سے زیادہ استغفار کرنا چاہیے اور پچھلے عشرہ رحمت کا تھا اور یہ عشرہ مغفرت کا ہے تو اللہ تعالیٰ رحمتوں اور مغفرتوں سے بھی ضرور نوازے گا۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ کا محبوب ہے آپ جس سے محبت کرتے ہیں ، پیار کرتے ہیں لیکن وہ آپ سے اس  طرح محبت اور پیار نہیں کرتا جیسے آپ چاہتے تھے یا لڑائی جھگڑا کرتا رہتا ہے یا ضدی ہے بات نہیں مانتا ہر وقت اپنی بات منواتا ہے اور مسائل اس سے ہمیشہ بنتے رہتے ہیں تو یہ ایک عمل کر دیجئے ایک تو وہ ساری زندگی آپ سے جدا نہیں ہوگا۔ دوسرا یہ ہے کہ ہمیشہ آپ کے مٹھی میں رہے گا۔ تیسرا یہ ہے کہ ساری زندگی آپ کے گُن گاتا رہے گا چوتھا یہ ہے بلاک کیا ہوا ہے تو انبلاک کرے گا ، لڑائی جھگڑا کیا ہے تو خود کال کر کے خود معافی مانگے گا خود اس چیز کے اوپر آئے گا تو بہت ہی پیارا اور چھوٹا سا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ ابھی رمضان کا مہینہ چل رہا ہے تو یہ عمل آپ کوشش کریں کہ یا سحری کے ٹائم کر لیں یا آپ نے فجر کی نماز کے فوری بعد کرنا ہے اور دوسرا / تیسرا یہ ہے کہ افطاری کر کے مغرب کی نماز پڑھ کے اس کے فوری بعد آپ نے عمل کرنا ہے اور چوتھا یہ ہے کہ آپ رات عشاء کی نماز پڑھیں تراویح پڑھیں۔ تراویح کے بعد جب آپ سونے لگیں تو سونے سے پہلے بستر پر لیٹ کر آپ یہ عمل کر سکتے ہیں اور باوضو ہو کر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔  اس کے بعد آپ نے یہ صرف اور صرف تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اپنے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے اور یہ آپ نے سات سے گیارہ دن عمل ضرور کرنا ہے۔

mohabbat ka powerul wazifa

یہ پڑھ کر اس کی تصویر پر ، تصویر پر دم کیجئے ان شاء اللہ ہمیشہ آپ کا محبوب آپ کے گُن گائے گا اور آپ کی مٹھی میں رہے گا اور جو بھی محبت کے مسائل ہوں گے وہ اللہ تعالیٰ سارے حل فرما دیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad