بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یکم ذی الحجہ کا خاص وظیفہ۔ دولت ہی دولت ، رزق ہی رزق صرف ایک تسبیح یہ آپ نے پڑھنی ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کی ہے۔ الحمدللہ ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا اور آج یکم ذی الحجہ شروع ہو گئی ہے میری طرف سے اور میری پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو ذی الحجہ کا چاند بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس چاند کو ہمارے لئے خوشیوں والا بنائے اور اس ماہ مبارک کی برکت سے جتنے لوگ دعا کریں اور ان دعاؤں میں جو مانگیں اللہ تعالیٰ ان کی دعاؤں کو قبول فرمائے ، اللہ تعالیٰ سب کی جھولیوں کو خوشیوں سے ، رحمتوں سے ، نعمتوں سے بھر دے اور جو پہلے دس خاص دن ہیں اس کے اندر زیادہ سے زیادہ ہمیں اعمال و عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائے جو لوگ حج پہ گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان سب کے حج میں آسانی فرمائے اور ان کا حج اللہ تعالیٰ قبول فرمائے دس ذی الحجہ کو جو لوگ قربانی کریں گے اللہ تعالیٰ سب کی قربانی کو قبول فرمائے جو لوگ ارادہ رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے لئے اچھے اسباب پیدا فرمائے اور تمام امت مسلمہ کو قربانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس قربانی کے ذریعے ہمیں اپنا قرب اور اپنی خوشنودی عطا فرمائے آمین!
تو آج یکم ذی الحجہ ہے اور انشاءاللہ دس ذی الحجہ تک بہترین خاص اعمال خاص وظائف آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ روزانہ کی آپ نے بس ایک ، دو ، تین ، پانچ ، سات تسبیحات پڑھنی ہوں گی ان شاء اللہ اسمِ اعظم کی برکت سے اللہ تعالیٰ سے جو آپ مانگیں گے ملے گا۔ روزانہ کی ستر ہزار حاجتیں بھی ہوں گی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے پڑھنا ہے اور یہ بہت ہی پیاری دعا ہے اور جو شخص اس دعا کی کثرت کرتا ہے یعنی اس دعا کو زیادہ مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو اپنا فضل بھی عطا فرماتے ہیں اور اس پر اپنی رحمت بھی کرتے ہیں جب اللہ کی رحمت حاصل ہو جاتی ہے تو ہر چیز آسان ہو جاتی ہے تو اس لئے آج کے دن کم سے کم ایک تسبیح 101 مرتبہ پڑھنی ہے زیادہ سے زیادہ گیارہ تسبیح آپ پڑھ سکتے ہیں۔ ایک تسبیح پڑھ لی پھر پڑھیں دو تین پانچ سات نو یعنی طاق عداد کے اندر آپ ایک ، تین ، پانچ ، سات ، نو ، گیارہ جتنی بھی آپ پڑھ سکتے ہیں لیکن کم سے کم ایک تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ کو یہ تسبیح پڑھنی ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اور پھر جب مکمل ہو جائیں یعنی آپ نے پڑھ لیے ایک تسبیح پڑھیں، تین پڑھیں ، پانچ پڑھیں پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا اللہ اپنا فضل بھی عطا کریں گے ، رحمت بھی عطا کریں گے اور اس کے ذریعے رزق و روزی ، مال ، پیسہ بھی رحمت کی طرح آپ کے اوپر برستہ رہے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT