دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din ka khas Darood Shareef-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن کا خاص۔۔۔ درود شریف جو اس کی زکوٰۃ نکال لیتا ہے کروڑپتی ہو جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن کا خاص درود شریف جو اس کی زکوٰة نکال لیتا ہے کروڑپتی ہو جاتا ہے درود شریف عبادتوں میں سب سے بہترین عبادت ہے۔ وظائف میں سب سے بہترین وظیفہ ، دعا میں سب سے بہترین دعا اور ہماری ہر دعا ہر عبادت ہر وظیفہ اس کے اوپر ڈبپنڈ کرتا ہے اگر ہم درود شریف کو کسی عمل کے شروع میں اور آخر میں پڑھتے ہیں تو وہ قبول ہے اور اگر نہیں پڑھتے تو وہ آسمان و زمین کے درمیان ہی رہتی ہے جب تک کہ اس پر درود شریف نہیں پڑھا جاتا تو اگر درود شریف ہی ہماری عبادت بن جائے ، درود شریف ہی ہمارے وظائف بن جائیں ، دروشیف ہی ہماری دعائیں بن جائیں تو سوچیں اللہ تعالیٰ ہمیں کتنا عطا فرمائیں گے تو اس لئے وظائف میں / اعمال میں جو درود شریف والے ہوتے ہیں اس کو کثرت کے ساتھ پڑھا کریں۔ کتنا پاورفل وظیفہ ہے اس کے ساتھ اگر درود شریف نہیں لگائیں گے تو اس کی پاور آدھی سے بھی کم رہ جاتی ہے تو اس لئے درود شریف کی کثرت آپ کو زندگی میں سکون عطا فرمائے گی۔ درود شریف کی کثرت آپ کے گھروں میں برکتیں کرے گی ، درود شریف کی کثرت آپ کے مال میں / اولاد میں / پیسوں میں / کاروبار میں / جاب میں برکتیں لائے گی۔ درود شریف کی کثرت آپ کی مشکلات کو حل کرے گی۔ درود شریف کی کثرت آپ کو وہ چیز عطا کرے گی جو آپ کی مراد ہے ، جو آپ کی حاجت ہے ، جو آپ چاہتے ہیں گھر چاہیے درود شریف پڑھیں ، گاڑی چاہیے درود شریف پڑھیں ، اللہ سے کچھ مانگنا ہے درود شریف پڑھیں ، من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں درود شریف پڑھیں ، محبت کا حصول چاہیے درود شریف پڑھیں یعنی درود شریف وہ چیز ہے جو آپ کی ہر چیز آپ کے سامنے لاکر رکھتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

وظیفہ پڑھنے کا طریقہ کار:

تو آج پیر کے دن کا ایک خاص درود شریف اور اس کی خاص زکوٰة آپ کے سامنے دے رہا ہوں آج اگر یہ زکوٰة نکال لیتے ہیں تو زندگی میں جب بھی اس کی ایک تسبیح پڑھ کر جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔

Jo Iski zakat nikalega crorepati ho jaega

اس درود شریف کو پڑھیں اور اس درود شریف کی اس دن یعنی پیر والے دن کسی بھی پیر جب بھی آپ آرٹیکل پڑھ رہے ہیں کم از کم گیارہ سو 1100 مرتبہ ایک دن میں درود شریف پڑھ کر اس کی زکوٰة نکال لیں۔ پیر کا دن اور ٹائم اس کا فجر طلوعِ آفتاب سے غروبِ آفتاب تک کا ٹائم ہے اس ٹائم اس کی زکوٰة نکال لیں گے پھر اس کے بعد زندگی میں جب بھی اس کو پڑھیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر چیز عطا فرمائیں گے اور اس درود شریف کے بارے میں جو شخص سو 100 مرتبہ اس کو نمازِ فجر کے بعد پڑھتا ہے اللہ اس کی بیماریاں دور کر دیتے ہیں شفاء بھی حاصل ہوتی ہے اس کی مشکلات آسان ہوتی ہیں اس کو اللہ تعالیٰ بے پناہ عطا فرماتا ہے

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad