ذی الحج کے وظائفوظائف

Zil Hajj 2024 Ke Chand Ka Wazifa-Mufti Bilal Qadri

ذی الحج کا چاند دیکھ کر یہ عمل کر لیں۔ ماہ ذی الحج میں اتنی دولت آئے گی کہ سارے رشتہ دار دوست حیران رہ جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ذی الحج کا چاند دیکھ کر یہ عمل کر لیں۔ ماہ ذی الحج میں اتنی دولت آئے گی کہ سارے رشتہ دار ، دوست حیران رہ جائیں گے۔ ان شاء اللہ ذی الحج کا مہینہ جو کہ اسلامی سال کا آخری مہینہ ہے وہ شروع ہونے جا رہا ہے اور اس کے اندر جو سب سے بڑا عمل ہے وہ حج کا عمل ہے اور اس کے بعد پھر اس کے اندر جو قربانی کی جاتی ہے اور پہلی دس راتوں کی ویسے ہی بہت زیادہ فضیلت ہے تو اس ذی الحج کے مہینے کو بھی خاص بنائیے اور اس کے اندر خاص عمل ، خاص وظائف اور خاص طور کے اوپر پہلی دس راتوں کے روزانہ کے حوالے سے آپ کے سامنے عمل شیئر کیے جائیں گے تو وہ بھی آپ ضرور کیجئے ان شاء اللہ اس مہینے میں آپ کو اللہ تعالیٰ بہت کچھ عطا فرمائیں گے تو آج کا جو عمل ہے یہ خاص چاند کو دیکھ کے عمل کرنا ہے۔ اس عمل کی برکت سے اللہ پاک اتنا عطا فرمائیں گے کہ خاندان میں سب سے زیادہ دولت آپ کے پاس ہوگی۔ ہر کوئی عمل آپ سے پوچھنے ضرور آئے گا کہ کون ساعمل کرتے ہو جو اتنا اللہ تعالیٰ نے عطا فرمایا ہے چند دن رہ گئے ہیں اس عمل کی تیاری کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو عمل کیا ہے یہ عمل آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے کہ مہینہ ذی الحج کا چاند دیکھ کر جب آپ کو پتہ لگ جائے کہ مہینہ ذی الحج کا چاند طلوع ہو چکا ہے اب بعض افراد کو موسم ابر آلود ہونے کی وجہ سے نظر نہیں آتا یا بہت سارے لوگوں کو نظر آ جاتا ہے لیکن بہت سارے لوگوں کو نظر نہیں آتا لیکن اگر آپ کو پتہ چل جائے کہ نکل آیا تو جس طرف چاند ہوتا ہے عموماً پتہ چل جاتا ہے کہ اس سائڈ پہ ہے تو اس طرف منہ کر کے آپ نے 79 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھ لینی ہے۔ اول و آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں اور جب یہ پورا کر لیں وہیں کھڑے کھڑے یہ عمل کرنا ہے وہیں پہ آپ دعا کریں ان شاء اللہ اس سے بہت ساری برکات آپ سمیٹ سکیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad