
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اسی مہینے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ کس مہینے ابھی بتلاتا ہوں عصر کے بعد سات دن لگاتار تین مرتبہ یہ پڑھیں۔ سات نسلیں بھی محتاجی سے محفوظ رہیں گی۔ تو تین دن لگاتار آپ نے عصر کی نماز کے بعد یہ پڑھنا ہے تو کیا پڑھنا ہے اور اس کا سب سے بڑا فائدہ جو میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ آپ کی آنے والی سات نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی اتنا پاورفل عمل ہے تو کوئی بھی سات دن لگاتار رکھنے ہیں خواتین پاکی کی حالت میں کریں گی اور سات دن آپ نے لگاتار عمل کرنا ہے۔ آپ نے اس کو منگل سے ، بدھ سے اور ہفتے سے شروع نہیں کرنا باقی کسی بھی دن سے شروع کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے سات دن لگاتار آپ نے عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہوئے کسی سے کلام کیے بغیراور اپنا سینہ قبلے سے نہیں پھیرنا اور اپنی جگہ بیٹھ کے ” سورۃ المزمل ” پڑھنی ہے۔ تین ٹائم” سورۃ المزمل ” پڑھنی ہے پھر دعا کریں۔ یا اللہ اس سورۃ المزمل کی برکت سے اور اس مہینے کی برکت سے یا اللہ ہمارے گھر میں مال میں ، رزق میں ، کاروبار میں ، پیسوں میں برکتیں عطا فرمائیں آمین!
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




