دنوں کے وظائفوظائف

Itwar ky din Dolat ka khas Wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کا وظیفہ دولت خود تمھارا گھر ڈھونڈے گی۔ صرف ایک دن یہ دولت والی تسبیح پڑھو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اتوار کا وظیفہ دولت خود ہمارا گھر ڈھونڈے گی صرف ایک دن یہ دولت والی اپنی تسبیح پڑھنی ہے اور یہ واقعی دولت والی تسبیح ہے کیوں؟ اس لیے کہ جو اس تسبیح کو پڑھتا ہے اس کو دولت بے حساب ملتی ہے ، اس کے رزق میں / روزی میں / مال میں / پیسوں میں برکت ہوتی ہے ، اس کے گھر میں برکت ہوتی ہے ، اس کے کاروبار میں برکت ہوتی ہے ، اس کی ہر چیز میں اللہ تعالیٰ برکت ڈال دیتا ہے جب ہر چیز میں برکت ہوتی ہے تو وہ چیز بڑھنے لگ پڑتی ہے برکت ایک بڑی عجیب چیز ہے کم چیز ہے اس میں برکت ہو جائے تو وہ کروڑوں چیزوں سے بہتر ہو جاتی ہے لیکن اگر کروڑوں ہیں اس میں برکت نہیں ہے تو اس کروڑ کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔ جیسے ہمارے پاس پیسے ہیں لاکھ روپے ہم نے کمائے لیکن اس میں برکت نہیں ہے تو پتہ ہی نہیں لگتا ہے لاکھ روپیہ لگ جاتا ہے لیکن اگر پیسے میں برکت ہے تو دس ہزار بھی لاکھ سے اچھا ہے۔ تو یہ عمل آپ کی ہر چیز میں برکت کر دیتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتلایا ہے اب اتوار کا دن ہو اور یہ خاص اسمِ اعظم ہو یہ دونوں جب چیزیں مل جائیں گی اس کے ساتھ پانچوں کا عدد مل جائے گا یقین مانیں کہ آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ قسمت ایسے کھلے گی کہ لوگ کہیں گے تمہاری قسمت رات و رات چینج ہو گئ ایسا کون سا عمل کیا ہے تو بتانا ہے پھر سنڈے کو میں سارا دن چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے ہر حال میں یہ اسمِ اعظم پڑھتا ہوتا تھا۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور اس کے بعد یہ آپ نے پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Dua for Money

سارا دن پڑھیں یہ سارے اسمِ اعظم ہیں۔ نبی پاک ﷺ کا ارشاد پاک ہے جو یہ اسمِ اعظم پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو پڑھ کے مانگیے گا ان شاء اللہ ضرور عطا ہوگا۔ کم از کم تین اتوار اس عمل کو کرنا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad