رزق کے وظائفوظائف

Crorepati hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

ظہر کے بعد سورۃ کوثر کا یہ پاورفل وظیفہ۔ صرف 3 دن کا عمل کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ظہر کے بعد سورۃ کوثر کا یہ پاورفل وظیفہ۔ ضرور کیا کریں صرف تین دن کا عمل کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ یہ تو میں نے بتایا نا کہ تین دن کا عمل یعنی تین دن تو آپ نے یہ عمل کرنا ہی کرنا ہے لیکن اگر اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں پانچ دس منٹ ، پندرہ منٹ اس عمل کو کرنے میں لگیں گے لیکن یہ پندرہ منٹ آپ کی زندگی کو بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں ، آپ کی قسمت کو سورج سے تیز چمکانے کی طاقت رکھتے ہیں ، آپ کی بدنصیبی کے سارے تعالے کھولنے کی طاقت رکھتے ہیں ، آپ کو جلد سے جلد امیر /مالدار /کروڑ پتی بنانے کی طاقت رکھتے ہیں ، آپ کی حاجتوں کو / مرادوں کو / خواہشوں کو / ناممکنات کو ممکن میں بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں تو تین دن عمل کیجئے گا پھر اس کا ریزلٹ بتائیں اور اس کو زندگی بھر کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

بدھ ، جمعرات ، جمعہ ظہر تا عصر یا جمعہ کے بعد سے عصر کے درمیان یہ تین دن آپ نے عمل کرنا ہے اور ان تین دنوں میں آپ نے 379 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔  اول و آخر تین مرتبہ  درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ تین دن لگاتار اس کو پڑھنا ہے اس کے بعد آپ جب چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر آپ کے پاس ٹائم ہے تو اس کو کچھ عرصہ لگاتار پڑھیں اور دیکھئے گا اس کے کتنے فائدے آپ کو ملتے ہیں اور یہ ایسا عمل ہے کہ جو یہ عمل کرتا ہے وہ کبھی کسی چیز سے محروم نہیں ہوتا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad