
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
تین شوال المکرم اور عید کا تیسرا دن خاص اور انمول وظیفہ۔ اگر آپ نے عید کے تیسرے دن یہ والا عمل کر لیا تو پورا سال رزق اور دولت کی بارش ہوتی رہے گی کون سا عمل ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کیا ہے آرٹیکل پورا پڑھیں تاکہ کوئی بھی چیز رہ نہ جائے۔ آج تین شوال المکرم ہے بدھ کا دن ہے اور عید کا تیسرا اور آخری دن ہے اس دن کی مناسبت سے آپ کو جو وظیفہ دینے جا رہا ہوں اگر آپ چاہتے ہیں پورا سال آپ کو بے حساب رزق ، بے تحاشا پیسہ ، خوب مال و دولت حاصل ہو تو آج عید کے تیسرے دن یہ عمل کر سکتے ہیں۔ قسمت اور تقدیر آپ کی بدل جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے عصر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے بغیر کسی سے بات کیے یہ درود شریف 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جب بھی آپ کا یہ درود شریف مکمل ہو جائے۔ ایک نشیست میں پڑھیں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں بس عصر سے مغرب کے درمیان میں آپ نے یہ عمل لازمی کرنا ہے یہ درود شریف لازمی پڑھنا ہے ان شاء اللہ پورا سال آپ پر رزق ، دولت کی بارش ہوتی رہے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





