
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ربیع الاول کے پورے مہینے صرف اور صرف 79 مرتبہ یہ سورت پڑھ لیں اسی ماہ مبارک کے اندر اسی ربیع الاول کے اندر اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑ پتی کر دیں گے ، مالدار کر دیں گے ، غنی کر دیں گے ، رزق روزی میں اللہ تعالیٰ برکتیں عطا فرما دیں گے۔ الحمدللہ ربیع الاول شروع اگر آپ چاہتے ہیں کہ اسی مہینے کے اندر اللہ تعالیٰ آپ کو غنی کر دے ، مالدار کر دے ، تو یہ ایک صورت میں آپ کو بتلاؤں گا آپ نے پورے مہینے میں پورے مہینے میں صرف 79 مرتبہ پڑھنی ہے۔ چھوٹی سی صورت ہے انتہائی آسان کیسے پڑھنی ہے کس وقت پڑھنی ہے پوری تفصیل شیئرکروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ربیع الاول کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
ربیع الاول کے مہینے میں آپ نے یہ ” سورۃ المزمل ” 29 پارے کے اندر ہے سورۃ جن کے بعد آتی ہے۔ آپ نے پورے مہینے میں چاہے روزانہ ایک مرتبہ پڑھیں دو مرتبہ پڑھیں تین مرتبہ پڑھیں تین دن میں ختم کریں چار دن میں کریں اس مہینے میں آپ نے 79 کا حدف پورا کرنا ہے اس سورت کے اندر ، اس سورت کے بدلے اللہ تعالیٰ آپ کو وہ کچھ نعمتیں عطا فرمائیں گے۔ آپ یقین مانیں کبھی سوچ نہیں سکتے ہیں اور اس عمل کو کرنا ہے اول آخر جب بھی آپ سورت پڑھیں گے تین مرتبہ آپ نے درودہ ابراہیمی پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوب فائدہ دے گا اللہ تعالیٰ آپ کو خوب اس کا اجر عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




